سُتھرا پنجاب میں جھاڑو لگانے والے کی تنخواہ 35000 ہزار اور اسکولز آوٹ سورس ہونے کے بعد اسکول ٹیچر کی تنخواہ 25000 ہے
جبکہ حکومت پنجاب نے صوبے میں کم سے کم تنخواہ 37000 مقرر کر رکھی ہے 😅😅
بجلی کی قیمت 1.74 روپے فی یونٹ بڑھانے کے بجائے آئی پی پیز کو بجلی نہ بنانے کے پیسے دینے کا فراڈ بند کرو، اشرافیہ کو مفت بجلی دینا بند کرو۔ فاروق طارق، صدر حقوق خلق پارٹی @FarooqTariq3
یہ ہے پاکستانی اشرافیہ کا سفاک چہرہ۔۔۔ان کے سکول، ہسپتال، بنک اکاؤنٹس،جائیدادیں سب سوئٹزرلینڈ/یورپ میں ہیں، یہ صرف اقتدار کیلئے پاکستان میں ہوتے ہیں، گلگت بلتستان میں ترقی کے انقلاب کی نوید سنا کر،صحت کی معیاری سہولیات ہر گھر تک پہنچانے کے وعدے،سبز باغ دکھا کر جناب نواز شریف صاحب روٹین کی صحت معائنہ کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ ہوگئے۔۔۔۔یاد رہے کہ یہ روٹین معائنہ بھی پاکستان میں کرنے کا اپنی شان کیخلاف سمجھتے ہیں باقاعدہ علاج معالجہ کا تو پاکستان سے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا؟؟؟
اشرافیہ کے نام پر مافیا ہی پاکستان کے مسائل کا اصل ذمہ دار ہے۔
یہ مونیکا ہے یہ ایرانی نژاد ہے اس کا باپ ایران سے اور ماں پولینڈ سے ہے یہ بھی ابھی ڈنمارک میں وزیر بنی ہے اسے سوشل امور کی وزیر منتحب کیا گیا ہے
پاکستانیوں کو انکی ایک دوسرے سے لڑائیاں برادری ازم اور مقامی سے زیادہ عالمی اسلامی مسائل پر توجہ لے ڈوبی ہے
لوگ سوچ رہے ہیں کہ واپڈا کا کنیکشن کاٹ دیں، مگر جو حالات چل رہے ہیں، انھوں نے اس بات پر بل بھیج دینا ہے کہ واپڈا کے تار آپ کے گھر سے آگے سے گزر رہے ہیں، اس کا بل ہے۔
سیٹھ کے آگے قوم گروی رکھ دی ہے، ہر صورت تاوان دینا ہوگا۔
آر اے شہزاد، سوشل میڈیا ایکٹوسٹ @RShahzaddk
قیامت کے قدم ایسے ہی ہوتے ہیں کہ جب آپ لوگوں کو پرواہ نہ ہو، جب لوگ اپنے بچے سڑکوں پر بیچ رہے ہوں، جب بجلی کے بل دینے کے لیے لوگ اپنے زیور بیچ رہے ہوں اور اہل اقتدار 11 ارب کے جہاز لے رہے ہوں!محمد مالک۔
جس ملک کا غریب دو سو یونٹ کے ڈر سے مہینے کے پندرہ دن بچوں کو پنکھا نہیں چلانے دیتا اس ملک کی بیغیرت ایلیٹ کی بدمعاشیاں چیک کریں
افسوس اس بات کا ہے کہ اپنے ہر دور میں اشرافیہ کی حرام خوری میں ن لیگ مکمل معاون و مدد گار رہی ہے
پاکستانی عوام کو چاہئے کہ اپنے حقوق کے لیے ایک ہو جائیں ..... آپ کس پارٹی سے بھی ہیں....... بجلی کے ذریعے جو غریب عوام کو لوٹا جا رہا ہے اس کے خلاف اپنا پنا احتجاج ریکارڈ کرواوئیں۔
بیوروکریسی میں نیا ٹرینڈ چل پڑا ہے کہ خود غیر ملکی شہریت نہ لو بچوں یا بیوی کو دلوا دو اور انہی کے نام پر اکاؤنٹس اور سب کچھ ہے۔ آپ کو بیوروکریٹس کے کے خاندان کی دوہری شہریت کو دیکھنا ہو گا، محمد مالک
جب عوام نے بجلی کے لیے اپنے سولر خود لگانے ہیں، پانی کا انتظام بھی اپنی جیب سے کرنا ہے، تعلیم اور علاج بھی پرائیویٹ کروانا ہے، اور حفاظت کے لیے پولیس کے بجائے چوکیدار رکھنا ہے، تو پھر حکومت آخر ہر سال 2,000 سے 3,000 ارب روپے بڑھا کر کس چیز کا ٹیکس لے رہی ہے، جب لوگوں نے سب کچھ خود ہی کرنا ہے؟
@AmirMateen2
کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کے بجلی کے بل میں اصل قیمت سے زیادہ کیا ہے؟
ہمارے بجلی کے بلوں کا ایک بڑا حصہ "کیپیسٹی چارجز" کی مد میں جا رہا ہے۔ ایک عام صارف جس کا بل 10,000 روپے آتا ہے، اس میں بجلی کی اصل قیمت صرف 2,500 ر
#ElectricityBill#CapacityCharges#Faisalabad
سادہ الفاظ میں حکومت نے چار سال میں پانچ ہزار ایک سو ارب کے ٹیکس اکھٹے کیئے جبکہ وزیر روز عوام کو ٹییکس نا دینے کے طعنے مارتے
فرخ صاحب کا کہنا اصل مسلہ ریونیو نہی وہ بہت لوٹ لیتے ہیں اصل مسلہ حکومتی اخراجات کا ہے ٹیکس کا سارا پیسہ غلط جگہ خرچ کرتے ہیں
اس بھائی کو 15300 روپے بل آیا ہے۔۔کلمے کی قسم کھا کر مجبور بے بس ہوکر کہہ رہا ہے گنجائش نہیں ہے جمع کروانے کی۔
سر @CMShehbaz آپکے وزرا کا بجلی گیس پٹرول فری ہونے کے باوجود چار لاکھ میں گزارا نہیں ہوتا۔۔بتائیں یہ غریب کدھر جائیں۔؟
کیا انکو زندہ رہنے کا حق ہے یا مر جائیں۔؟