بہت اچھا فیصلہ کیا نکلنا چاہیے اور بھی طاقت سے لیکن اس بار سب سے پہلے پنجاب کی لیڈرشپ اور عوام نکلے گی جب پورا پنجاب نکلے اس کے بعد سندھ والے آئیں گے لاسٹ پر خیبر پختونخوا اور بلوچستان والے آئیں گے
🔥 علی امین گنڈاپور
پنجاب پولیس والوں تمھاری غیرت میں نے دیکھی ہوئی ہے، جب پکڑے جاتے ہیں تو سب سے پہلا نعرہ لگاتے ہیں " عمران خان زندہ آباد "
لکھ دی لعنت تواڈے تے
#IslamabadMassacre#شہداء_کو_انصاف_دو
🚨🚨علی امین گنڈاپور
اس بار خان کو کہوں گا کہ ہمیں پرامن رہنے کا مت کہنا
اب جب ہم ائیں گے گولیوں کے ساتھ تو پھر دیکھتے ہیں کون بھاگتا ہے-
#اسلام_آباد_قتل_عام#IslamabadMassacre
علی آمین گنڈاپور کا سوال 🛑
اسلام آباد سے واپس جاتے ہوئے لگا تار گولیاں ماری گئیں، رکاوٹیں ڈالی گئیں، پختون خوا میں داخل ہونے کے بعد تعاقب کیا گیا، کون سے قانون کے تحت
اسلحہ بارود پیسہ ہمارے پاس بھی ہے ڈرو اس وقت سے جب ہم کہیں گولی کا جواب گولی سے دیں تمہارے باپ میں جرات ہے تو لگاؤ گورنر راج چیلنج کرتا ہوں اس صوبے میں رہ گئے تو تم اپنے باپ سے پیدا نہیں ہوئے ہو گے،علی امین گنڈا پور۔۔۔
عمران خان کو رہا کرو ورنہ ہم نے پھر میٹنگ کی ہے، اگلی حکمت عملی تیار کرلی ہے، ہم اپنے حق کے لیے لڑیں گے مریں گے
اور حق کے لیے ماریں گے بھی
علی آمین گنڈاپور کا خطاب 🔥