مائیکل ایتھریٹن کا عمران خان کے لیے تاریخی الفاظ❤️
ہم نے عمران خان پر ایک دستاویزی فلم بنائی تھی… ہم نے ان کے ساتھ سفر کیا اور پھر ان کے گھر پر تقریباً ایک گھنٹے سے زیادہ کا لمبا انٹرویو کیا۔
ان جیسا کوئی نہیں ہے۔,
ان کا کرزما حقیقی ہے, عمران خان آف کیمرہ بھی ایسے ہی ہیں, جیسے لوگ اسے دیکھتے ہیں
وہ ایک ایسے لیڈر تھے جن کی شخصیت دیکھ کر لوگ دل سے ان کے پیچھے لگ جاتے تھے۔!!
میری خواہش ہے کہ عمران خان محفوظ رہے۔۔میں عمران خان کی تعلیمات سے متاثر ہو کر مسلمان ہوئی۔۔عمران خان عظیم لیڈر ہے میں چاہتی ہوں کہ پاکستان اس کی عزت کرے جس کا وہ حق دار ہے
کرسٹین بیکر
'Should be afforded basic human rights': Chris Cairns extends support to Imran Khan amid ex-Pakistan captain's health concerns
#FreeImranKhan#ReleaseImranKhan
https://t.co/yAvhyvQkmw
یہ دنیا میں بتاتے ہیں کہ ہمارا عمران خان کے کیسز سے کوئی تعلق نہیں ہے اور کیسز عدالتوں میں ہیں، آج پوری دنیا دیکھ رہی ہے کہ عدالت عمران خان کے حق میں فیصلہ دیتی ہے اور یہ اس پر عملدرآمد ہی نہیں کرتے،
علیمہ خان
In his darkest time, it is #ImranKhan the cricketing icon who has superseded Imran Khan the politician. And embarrassment for Mohsin Naqvi and #PCB has become acute with Javed Miandad & Moin Khan also speaking out, writes @GBGulf1
https://t.co/vpY11xu8pM
حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے اس نوٹ میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کو ایک ایسے احاطے میں رکھا گیا ہے جس میں سات کمرے ہیں۔
اب سوال یہ ہے کہ یہ سات کمرے کس مقصد کے لیے ہیں؟
یہ سات کمرے انہیں جیل کے دیگر قیدیوں سے الگ تھلگ رکھنے کے لیے ہیں۔
یعنی بنیادی طور پر ان کے اردگرد خالی کمروں کا ایک حصار بنا دیا گیا ہے تاکہ وہ جیل کے اندر کسی دوسرے شخص سے رابطہ نہ کر سکیں۔
وہ خود صرف ایک کمرے میں رہ رہے ہیں، جس کا سائز آٹھ فٹ ضرب دس فٹ ہے، اور ان کے پاس بس یہی جگہ ہے۔
اب انہوں نے سلمان صفدر اور ان لوگوں کو، جنہوں نے حال ہی میں ان سے ملاقات کی ہے، بتایا ہے کہ ان کی قید کے حالات مزید خراب کر دیے گئے ہیں۔
18 اگست 2026 کے بعد بہنوں کے ساتھ ہونے والی تین ملاقاتوں کے دوران بھی یہی بات سامنے آئی۔
جیل میں ایک قیدی کو عام طور پر طلوعِ آفتاب سے غروبِ آفتاب تک اپنی کوٹھڑی سے باہر رہنے کی اجازت ہوتی ہے،عمران خان کو یہ اجازت نہیں دی جاتی۔
انہیں جیل کے احاطے میں چلنے پھرنے کا وہ معمول کا حق بھی نہیں دیا جاتا جو ایک قیدی کو حاصل ہوتا ہے۔
لہٰذا انہیں ان سات کمروں تک محدود کر دیا گیا ہے، اور یہ سات کمرے درحقیقت ان کے لیے ایک بڑی کوٹھڑی کا کام کر رہے ہیں، جس کا مقصد انہیں اڈیالہ جیل کے دیگر قیدیوں سے الگ تھلگ رکھنا ہے۔
اس سے ان کی تنہائی مزید گہری ہو جاتی ہے۔یہ انہیں دی جانے والی کوئی سہولت نہیں ہے۔حقیقت میں یہ ان پر عائد کی جانے والی ایک مزید غیر قانونی سزا ہے۔
سلمان اکرم راجہ
14 بچے جل کر مر گئے اور ہمارا وزیرداخلہ محسن نقوی جو سی ڈی اے ، ایمرجنسی سروسز کا انچارج ہے وہ Sky نیوز کو لیٹر لکھ رہے ہیں کہ آپ نے عمران خان کے بچوں کا انٹرویو کیوں چلایا
مطیع اللہ جان کی گفتگو
"عمران خان کو قیدِ تنہائی میں رکھ کر ذہنی اذیت دی جا رہی ہے۔
اسٹیبلشمنٹ نے انہیں دو آپشنز دیے ہیں:
یا تو عمران خان ملک چھوڑ دیں،
یا پھر جیل میں رہیں۔"
— علیمہ خانم کا الجزیرہ کو انٹرویو
#رہائی_سے_استحکام#عمران_خان_پر_ظلم_بند_کرو
سلمان بٹ کسی کو انٹرویو دے رہے تھے اور فرما رہے تھے کہ سکائی نیوز پر کبھی فلسطین اور غزہ کا معاملہ نہیں چلا ، دو مختلف چیزیں ہیں، غزہ کا معاملے کا سپورٹس سے تعلق نہیں ہے لیکن عمران خان کا سپورٹس سے تعلق ہے، سکائی نیوز پر سلمان بٹ صاحب کی اپنی خبریں بھی بڑی چلتی رہیں ہیں جب 2010 میں وہ میچ فکسنگ میں پکڑے گئے تھے، اطہر کاظمی
کیا آپکو لگتا ہے کہ عمران خان کبھی جیل سے باہر آ پائیں گے؟ اینکر کا سوال۔
اگر آپ عمران خان کو جانتے ہیں تو نہ صرف وہ جیل سے باہر آئیں گے بلکہ وہ اس ملک کو لیڈ بھی کریں گے۔
زلفی بخاری