@OfficialDPRPP سر سب سے پہلی بات تو یہ کہ یہاں اس لڑکی کی تصویر لگانا کوئی معنی نہیں رکھتا جس کسی نے بھی یہ اشتہار بنایا ہے اس کی جگہ کسی عقلمند انسان کو دیں تاکہ عوامی ٹیکس کا پیسہ برباد نا ہو، شکریہ
@thePSLt20 برائے مہربانی کراؤڈ کی انٹری کرو ورنہ یہ اپنی بکواس لیگ کو کہیں اور لے جاؤ، اس سے بہتر ہے آئی پی ایل دیکھ لیں، کراؤڈ کے بغیر فضول لگتا ہے بالکل
@rashidkhan_19 Why you are living in Pakistan, take your family and go to your peaceful country then you can talk about the country who give you food for 40 yrs, NamakHaram