ضلع ٹانک میں 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے منعقدہ میٹنگ پر نامعلوم افراد کا چھاپہ انتہائی قابلِ مذمت اور افسوسناک ہے۔ اس کارروائی کے نتیجے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاونِ خصوصی و ایم پی اے عثمان بٹانی اور ضلعی صدر فرحان حکیم خان کے زخمی ہونے کی اطلاعات تشویشناک ہیں۔
سیاسی کارکنان اور منتخب نمائندوں کو خوف و ہراس میں مبتلا کرنے، پرامن سیاسی سرگرمیوں میں رکاوٹ ڈالنے اور تشدد کا سہارا لینے کی کوئی بھی کوشش قبول نہیں۔
ایسے ہتھکنڈے سیاسی کارکنان کے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔ ہم اس واقعے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
4 تاریخ کے لانگ مارچ میں ہم سب کو بھرپور طریقے سے اپنا حصہ ڈالنا چاہی��ے۔ جیسے کہ میں نے commit کیا تھا میں اپنی طرف سے دس لاکھ روپے بجھوا چُکا ہوں۔ لانگ مارچ لمبا چلا تو انشاللہ مزید حصہ بھی ڈالا جائے گا۔
آئیے سب مل کر اس لانگ مارچ کو کامیاب بنائیں۔
انشأللہ آج گنڈی چوک لکی مروت سے ہم لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ شروع کریں گے-
آج بروز اتوار، 4 اکتوبر، دوپہر ایک بجے گنڈی چوک لکی مروت سے ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان، ساؤتھ وزیرستان، نارتھ وزیرستان، بنوں اور لکی مروت کے اضلاع سے تعلق رکھنے والے غیور پاکستانی لانگ مارچ کا حصہ بنیں گے۔ رات کو یہ قافلہ کرک کے قریب پہنچ کر پڑاؤ کرے گا۔
5 اکتوبر دن 12 بجے کرک کے غیور عوام ہمیں جوائن کرینگے۔ وہا�� سے روانگی 12:30 بجے ہوگی اور رات کو کوہاٹ کے قریب پڑاؤ کریں گے-
6 اکتوبر کو 12 بجے کوہاٹ، ہنگو، کُرم اور اورکزئی اضلاع کے پاکستانی ہمیں جوائن کریں گے۔ کوہاٹ سے پشاور کی طرف روانگی ہوگی اور پشاور متنی کے قریب رات گزاریں گے۔
7 اکتوبر کو پشاور بڈھ بیر کے مقام سے دن 12:30 بجے روانگی ہوگی۔ بڈھ بیر کے مقام پر ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔ پشاور کے باقی حلقے کوہاٹ روڈ پل اور موٹروے ٹول پلازا پر ہمیں جوائن کریں گے۔ اور رات ہم چارسدہ انٹرچینج کے قریب گزاریں گے۔
8 اکتوبر کو 12:30 بجے چارسدہ انٹرچینج سے روانگی ہوگی۔ وہاں ضلع چارسدہ اور مہمند ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔
پورے خیبر پختونخوا کے لوگ 8 اکتوبر کو خیر آباد کے مقام پر اکٹھے ہونگے اور وہاں رات گزاریں گے۔ انشأللہ آگے کا لائحہ عمل وہاں پر دیا جائیگا۔
اختیار ولی نے جس شخص کو دہشت گرد قرار دیا، شفیع جان اسے منظرِ عام پر لے آئے۔
ن لیگ کا حال بھی بھارتی حکومت جیسا ہے، جو پاکستان کے جعلی فوجیوں کو مارنے کا دعویٰ کرتی ہے، لیکن اگلے ہی دن ڈی جی آئی ایس پی آر اسی حوالدار کو دنیا کے سامنے لے آتے ہیں۔
بھارتی پروپیگنڈا ہو یا ن لیگی پروپیگنڈا، دونوں کا انداز ایک جیسا ہی دکھائی دیتا ہے۔
دنیا کی کوئی طاقت ہمیں لانگ مارچ میں جانے سے نہیں روک سکتی، ہم اپنی کشتیاں جلا کر نکلے ہیں
صدر انصاف یوتھ ونگ بلوچستان عزیز خان کاکڑ
@PTIofficial@ahmad__bobak
شفیع جان نے ارشاد بھٹی کو باقاعدہ لکھ کر دے دیا کہ خیبر پختون خواہ میں نہ ایمرجنسی لگے گی نہ ہی گورنر راج لگے گا اور لانگ مارچ بھی 4 اکتوبر کو ہی نکلے گا.... 🔥
عمران خان کہتا تھا کہ پاکستان کے پڑھے لکھے لوگ intellectuals بہت بزدل ہیں۔ ظلم کے خلاف آواز نہيں اٹھاتے۔
آج عوام اور نوجوان مزاحمت کر رہے ہیں لیکن پاکستان کی ساری intelligentsia مری پڑی ہے۔ آپ کو ان کے اراکین ملیں تو چی گویرا کی نصیحت پر عمل کرتے ہوئے ان پر تھوک دیجیے گا۔
اس بار لانگ مارچ مختلف پلاننگ کے ساتھ ہو گا، جب ملاکنڈ والا لانگ مارچ لکی مروت والے لانگ مارچ کے ساتھ صوابی میں اکٹھا ہوگا تو تعداد لاکھوں میں ہو چکی ہوگی ـ
اگر گولیاں چلاؤ گے ہی تو پھر کتنی آخر گولیاں چلا پاؤ گے؟ وہ بھی اپنی ہی قوم پر؟
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت