بی بی سی نے ایسے شواہد جمع کیے ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ اسرائیلی فورسز جان بوجھ کر بچوں کے سروں اور سینوں پر نشانہ لگا کر گولیا�� مار رہی ہیں۔
قتل ہونے والے 60 فیصد سے زائد بچوں میں یہی قسم کے زخم پائے گئے ہیں۔
جب تک اسرائیل کو ہیگ (بین الاقوامی عدالتِ انصاف) میں کٹہرے میں نہیں لایا جاتا، اس دنیا میں انصاف ممکن نہیں۔
The documentary that the BBC refused to air showing the targeting, detainment and torture of medics in Gaza by Israeli authorities was broadcast by Channel 4 last night.
Amnesty International researcher, Budour Hassan, explains the use of secret sites by the Israeli authorities.
غزہ کا مقدمہ سمجھنے کیلئے آپ کا مسلمان ہونا ضروری نہیں ہاں مگر انسان ہونا ضروری ہے، پتھ دل انسان بھی پگھل جاتا ہے جب وہ غزہ میں ہونے والے ظلم کو دیکھتا ہے جہاں چھ چھ دن کے شیر خوار بچوں پر بم گرائے جاتے ہیں 💔
اس گولہ باری دوران جوانوں کی براہ راست کمنٹری کا سواد وکھرا ہے اور ایسی جنگی کمنٹری کی سہولت صرف افواجِ پاکستان میں ہی میسر ہے����
کوئی شک نہیں کہ اِن جوانوں کی راتی کوئی اور جم ہی نہیں سکا
ہماری کوئی اور برانچ نہیں
🚨🚨🚨
یورپ کی ڈیفنس ویب سائٹ نے PAF کی بادشاہت قبول کرلی
بھارت کی دفاعی لائن S400 کی تباہی اس جنگ کا سب سے بڑا واقعہ ہے، بھارت کا دفاع کمزور ہوگیا. دفاعی ویب سائٹ نے JF-17 تھنڈر پر سپر سونک میزائل کو جنگ میں بہت بڑی Achievement قرار دے دیا
Ceasefire Announced
Thank you my nation for Standing with your Armed forces.
All our victories belong to Allah Almighty and all our losses are ours alone.
Alhumdulliah for Everything.
Pakistan zindabad 🇵🇰
🔴 پاکستان کے سرحدی علاقوں میں پاک فوج افسر کا مسجد میں اعلان:
اس وقت ہم کو متحد ہونے کی ضرورت ہے، دشمن ہمارے بیچ میں موجود ہے اور ہماری لوکیشن دشمن کو بتانے کی کوشش کر رہا ہے- دو تین ایسے واقعات ہوئے ہیں- ملٹری موومنٹ کی کوئی ویڈیو یا تصویر کہیں مت بھیجیں-