#کے_پی_کے#گورنر_راجمنظور احمد پشتین نے یہ سب باتیں پہلے کھولے میدان میں پوری دنیا کو بتائی تھی لیکن کوئی اس پر یقین اور ماننے کو تیار نہیں تھا ! خاص کر PTI منظور پشتین یا منظور پشتین کے بیانیے کو تسلیم نہیں کرتے تھے #UNHearPashtunVoices
آج نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی صدر محسن داوڑ، پختونخوا کی صوبائی صدر بشریٰ گوہر اور بیرسٹر سعود جاوید داوڑ نے سپریم کورٹ کے وکیل محمد یوسف اورکزئی کے ذریعے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ اور گورنر راج کے نفاذ کی آئینی حیثیت کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کیا.
عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے زيراہتمام باچا خان مرکز پشاور میں مائینز اینڈ منرلز بل 2025 پر آل پارٹیز کانفرنس جاری ہے۔ آل پارٹیز کانفرنس کی صدارت عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین کر رہے ہیں۔ کانفرنس کا مقصد صوبے کے معدنی وسائل سے متعلق مجوزہ ایکٹ پر تمام فریقین کی مشاورت حاصل کرنا ہے۔
#حقوق_یا_آزادی
The enduring support for PTM across Pashtun regions highlights a genuine yearning for justice, dignity, and the end of collective punishment policies. #PTMNationalResistance
مائنز اینڈ منرلز پختون قوم اور بلوچ قوم کے ہیں، اگر مسلم لیگ اور پی ٹی آئی مل کر فوج کی خدمت کرنا چاہتی ہے تو بخوشی کرے، ہم اس کے خلاف پتھر کی طرح کھڑے رہیں گے۔
ایمل ولی خان
مرکزی صدر اے این پی
#حقوق_یا_آزادی
With our nation in Swabi, Against Robberies, colonialism, terrorism and its policies.
Our people stand against strategic lawlessness and new wave of so called war and terror.
#صوابی_اولسی_پاڅون
PTM North Waziristan Coordinator Eid Rahman Wazir's arrest is a shameful act. It is beyond comprehension that terrorists are roaming freely in this country, but peace-loving people are arrested, which explains the state's policy on terrorism.
#LatifAfridi was killed today in Peshawar.
He was not just a renowned human rights lawyer in #Pakistan, he was a staunch supporter of Pashtun Afghan movements.
He had been a key leader of ANP & then NDM and always fought for #PTM jailed activists supporting their cause.
حاجي عبدالصمد اور گرون وزیر کو تین دن حبس بجا میں رکھنے کے بعد عدالت میں پیش کئے۔ ATC نے ایک دن اور مجسٹریٹ نے دو دن پولیس کو حوالے کئے۔ پرسوں عدالت میں دوبارہ پیش کرینگے۔ ظلم اور جبر کی داستان جاری ہے۔
#ReleasePTMActivists
Haneef Pashteen is spending his days behind bars for the reason that he was vocal for the rights of his ppl.These detentions in fabricated charges can never defeat the commitment of Pashtun youths rather it will motivate them more for their greater کاز۔
#FreeHanifPashteen
Siraj Dawar, a political activist from North Waziristan, has been arrested in a fake FIR. We demand their immediate release. The lives of political activists in North Waziristan have become similarly difficult. Harassment of political workers by the govt is not appropriate.
دہشت گردی اور ڈالر کی جنگ کی مخالفت کرنے والا ریاستی جبر کا شکار اور وزیرستان کا ایم این اے علی وزیر کو اپنے حلقے کی نمائندگی کی بجٹ اجلاس سے رکوانے کے لئے سندھ حکومت ، ریاستی ایجنسیاں اور جناح ہسپتال کے انتظامیہ کی ملی بھگت کا لیٹر سامنے آگیا
#ReleaseAliWazir
Speech in Banu against the brutally killing of four young educated political workers in MirAli. We will oppose economy war and will speak against injustices. #WaziristanBleeding
سلیم صافی نےمنظورپشتین کےساتھ انٹرویو کاآغازمیں منظور سےپوچھاگزشتہ ہفتہ راؤانوار کاانٹرویو کرکےآپ کوجو گلہ سوال ہے پوچھیں۔منظور نےپوچھا 444 لوگوں کےقتل میں ملوث شخص کاانٹرویوکیاجاسکتاہےمیرا کیوں نہیں؟صافی صاحب15منٹ بولےلیکن مطمئن ناکرسکےاورآخر میں کہاریاست کی طرف سےآپ پرپابندی ہے