"کشمیر کو ایک سوشل ویلفیئر اسٹیٹ کے ماڈل کے طور پر پیش کیا جانا چاہیے، نہ کہ صرف ایک سیکیورٹی اسٹیٹ کے طور پر۔ ترقی، تعلیم، صحت، روزگار، سماجی انصاف اور عوامی بہبود کو ریاستی پالیسی کا مرکز بنایا جائے تاکہ خطہ پائیدار امن اور خوشحالی کی مثال بن سکے۔
@HamidMirPAK@iamsardarsohaib مسئلہ جموں و کشمیر کی جڑیں برطانوی دورِ حکومت اور تقسیمِ ہند کے فیصلوں میں پیوست ہیں۔ آج بھی برطانیہ میں لاکھوں کشمیری نژاد افراد مقیم ہیں جو وہاں کی معیشت اور معاشرے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ اس تناظر میں یہ رائے دی جاتی ہے کہ برطانیہ کو مسئلہ کشمیر کو حل کرواے
مسئلہ جموں و کشمیر کی جڑیں برطانوی دورِ حکومت اور تقسیمِ ہند کے فیصلوں میں پیوست ہیں۔ آج بھی برطانیہ میں لاکھوں کشمیری نژاد افراد مقیم ہیں جو وہاں کی معیشت اور معاشرے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ اس تناظر میں یہ رائے دی جاتی ہے کہ برطانیہ کو مسئلہ کشمیر کے منصفانہ اور پائیدار حل
فورسز واپس بلائیں
گرفتار شدگان کو رہا کریں
معاہدوں اور وعدوں کی پاسداری کریں
ریاستی دہشت گردی بند کریں
بصورت دیگر جو آپ کر رہے ہیں اس کے طویل المدتی اثرات ہونگے جو یقینی طور پر آپ کے حق میں نہیں ہوں گے۔
Recall the forces
Release the detainees
Honour the agreements and promises