اے ہمارے رب!!! امت مسلمہ پر اپنا فضل وکرم کر، ہمیں قدرتی آفات سے محفوظ رکھ، قبر کے عذاب سے محفوظ فرما، اور قیامت کے دن اپنی شفاعت سے بہرہ مند فرما___آمین
آئی ایم ایف نے ایک ارب چالیس کروڑ ڈالر قرضوں کی منظوری دیدی۔
ربا کرم کرنا.
معلوم نہیں ان پیسوں سے کس کی عید ہوگی؟ پس پردہ کیا کیا مطالبات رکھے جائنگے ، مذید کیا کیا چیزیں گروی رکھوائی جائنگیں اور اگلے بجٹ میں بیچارے عوام پر کیا کیا بم گرائے جائنگے۔
صبح و شام کی دعإ
بِسْمِ اللّٰہِ الَّذِیْ لَا یَضُرُّ مَعَ اسْ��ِہٖ شَیْئٌ فِی الْاَرْضِ وَلَا فِی السَّمَآئِ وَھُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ
’’اس اللہ کےنام کےساتھ جس کےنام کی برکت سےکوئی چیز نقصان نہیں پہنچاسکتی،زمین کی ہو یاآسمانوں کی اور وہ خوب سننےوالا، خوب جاننےوالاہے۔‘‘
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا کُتِبَ عَلَیۡکُمُ الصِّیَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِکُمۡ لَعَلَّکُمۡ تَتَّقُوۡنَ ﴿۱۸۳﴾ۙ
اے ایمان والو !تم پر روزے رکھنا فرض کیا گیا جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے تاکہ تم تقویٰ اختیار کرو
سورۃ بقر_183۔
کرونا کی آڑ میں ہونے والے ظلم کے خلاف اگر آج آپ نے آواز نہیں اٹھائی تو کل تمہاری باری ہے، ہم ایک مہینے سے سوشل میڈیا پر چلَّا رہے ہیں کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگ رہی-
لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِينَ
"اللہ ہم سب کے مشکلوں کو دور کرے آمین"
ڈیلی کیلینـڈر
(آج پیر)
26شعبان1441ھجری،
20اپریل2020عیسوی،
8بیساکھ2077بکرمی،
جس طرح یہ نوجوان پاکستان کے صدر عارف علوی اور وزیر ریلوے شیخ رشید کی مدد کر رہا ہے وہ قابل تحسین ہے لیکن اس نوجوان کو اس طرح اپنی تصویر نہیں بنوانی چاہیے تھی اتنی نیکی بھی کی اور اجر بھی ضائع کیا
حکومت کی مدد ضرور کریں لیکن تشہیر نہ کریں ۔ پبلک اعلان
جب تفتان بارڈر کے راستے لوگ آنے لگے تو حکومت کے پاس کوئی انتظام نہیں تھا
میں کسی مسلک کی بات نہیں کر رہا میں بحیثیت ایک پاکستانی بات کر رہا ہوں،
ان کو بچانا ان کی دوائی کرنا اور ان سے باقی لوگوں کو بچانا حکومت کی ذمہ داری تھی -
مولانا فضل الرحمٰن
یہ چارسدہ سے تعلق رکھنے والاصحافی عابد جان ہے۔۔۔ اس نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی نہیں کی۔۔۔ یہ تھانے میں اس لئے بند ہے کہ اس گستاخ نے نیو مدینہ کے صوبہ کے پی کے وزیر اعلی کے قافلے میں شامل اونٹوں 🐫 🐫کی لمبی قطار کو پروٹوکول والی گاڑیاں 🚘🚘رپورٹ کیا ہے 🤔