چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا قادیانیوں کو اپنے مذہب کی تبلیغ کے لئے اجازت دینے کا فیصلہ شریعت ،آئین اور قانون کے خلاف ہے،جس کو ہم علی الاعلان مسترد کرتے ہیں، ایسا لگتا ہے کہ یہ فیصلہ مغرب کی خواہشات پر کیا گیا ہے،فیصلے میں پیش کئے گئے قرآن کریم کے حوالے غلط اور بددیانتی پر مبنی ہیں،جو ان کے شان نزول اور پس منظر سے کوئی مطابقت نہیں رکھتے،آئمہ اور خطباء اپنے خطبوں میں اس فیصلے کے خلاف آواز بلند کریں۔
جمعیت علماء اسلام نے قانونی ٹیم سے مشاورت کے بعد اس فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی اپیل دائر کرنے اور اس کے خلاف فریق بننے کا فیصلہ کیا ہے۔
کاش ہم اتنی بھی غیرت ہوتی کم از کم ان کی پراڈکٹ کا بائکاٹ تو کرسکتے ہیں
برطانوی پارلیمان میں ایک عام خاتون کی رندھی ہوئی آواز میں دھائی کہ فلسطین میں چھے ہزار بچے قتل ہوگئے
چھے ہزار ۔۔۔ چھے ہزار ۔۔۔۔ چھے ہزار ۔۔۔
گو کہ اب بات 7 ہزار سے بھی تجاوز کر چکی
#HelpPalestineNow
عرب جو کسی وقت امت مسلمہ کا درد رکھنے میں صف اول میں تھا
آج ایک طرف مسلمانوں کا خون ہو رہا ہے دوسری طرف وہ اپنی عیاشیوں اور نفس پرستی میں مدہوش ہیں
قیامت والے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے کس منہ سے جاوگے💔
#HelpPalestineNow
شدید سردی، اوپر سے بارش، خیموں کی زندگی، پیٹ خالی، آسمان سے آتش و آہن کی برسات عزہ جس کو ہم بھول گئے۔
یاللہ فلسطین کے مسلمانوں پر رحم وکرم فرما آمین۔
🙏🙏🙏
#HelpPalestineNow