یہ تھپڑ بیٹے کے سامنے باپ کو نہیں مارا گیا بلکہ
کراچی کے ہر بیٹے کو احساس دلایا گیا ہے کہ تمہارے باپ کی یہ اوقات ہے۔ معطلی کوئی انصاف نہیں۔
#تھپڑکابدلہ_تھپڑ
🔴 اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے کہا:
آپ نے سنا ہوگا کہ اسپین تنہا ہے۔ جب ہم نے فلسطین کی ریاست کو تسلیم کیا تھا، تب بھی یہی لوگ یہی بات کہہ رہے تھے، اور بعد میں دوسرے بھی ہمارے پیچھے آئے۔
آخرکار تنہا وہی رہ جائیں گے جو ناقابلِ دفاع چیز کا دفاع کرتے ہیں۔
عمران خان نہ صرف لاکھوں پاکستانیوں کے لیے ایک تحریک تھے بلکہ وہ ایسی شخصیت بھی تھے جنہیں میں اور بہت سے دیگر نوجوان کرکٹرز سراہتے اور اُن جیسا بننے کی خواہش رکھتے تھے۔ میں ایسے بہت سے لوگوں کو جانتا ہوں جو اُن کی ہمت، عزم اور اپنے ملک پر غیر متزلزل یقین کو دیکھ کر بڑے ہوئے۔ ہمارے لیے وہ کرکٹ اور سیاست سے بڑھ کر تھے۔ وہ امید کی علامت تھے، ایک محبِ وطن جو اپنی قوم کے خواب اپنے کندھوں پر اٹھائے ہوئے تھا، اور ایک ایسی شخصیت جنہیں پاکستان کی سرحدوں سے باہر بھی احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا، سابق سری لنکن کپتان ارجونا راناٹنگا
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
ورلڈکپ کے فاتح سری لنکن کپتان ارجونا راناٹنگا عمران خان کےلیے بول پڑے، میں پاکستان کے حکام سے گزارش کرتا ہوں کہ عمران خان کے ساتھ انسانیت اور وقار کے ساتھ پیش آیا جائے۔ حالات جیسے بھی ہوں، یہ ضروری ہے کہ ہمدردی غالب رہے۔ میں پُرزور اپیل کرتا ہوں کہ اُس شخص کو مناسب دیکھ بھال اور انصاف فراہم کیا جائے جس نے اپنی زندگی اپنے ملک اور پاکستان کے عوام کے لیے وقف کر رکھی ہے۔ ارجونا رانا ٹنگا
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
پاکستان کے علماء کہاں ہیں، ایک آدمی (عمران خان) جیل میں اپنی بینائی کھو رہا ہے، وہ بہترین سپورٹس مین تھے، سیاست کو ایک طرف رکھ دیں، کیا بطور سپورٹس مین بھی وہ اپنے ملک کیلئے قابل احترام نہیں ہیں؟ ساؤتھ افریقہ کے معروف اسلامک سکالر شیخ سعد اللہ خان کا جمعہ کے خطبے دوران عمران خان کا تذکرہ
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
The last 3 months I’ve been raising funds in USA for Imran Khan’s Shaukat Khanum Cancer Hospital.
I’m deeply saddened to hear the news of him losing vision in his eye. I hope he gets the best treatment and I’m wishing him a speedy recovery.
مسئلہ یہ ہے جج صاحب امپورٹڈ ہیں، لاہور سے آئے ہیں، لاہور سے آنے کے بعد معلوم نہیں ہوتا کہ کرنا کیا ہے، اقدامِ قتل کے جرم کی کم از کم سزا پانچ سال ہے، ٹرائل کورٹ نے چار سال قید کی سزا کیسے سنا دی؟ سٹس محسن اختر کیانی کے اقدامِ قتل کے مقدمہ میں خلافِ قانون فیصلہ دینے والے لاہور سے ڈیپوٹیشن پر آئے ٹرائل کورٹ کے جج سے متعلق اہم ریمارکس، عدالت نے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے سزا بڑھا دی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
ہماری پارٹی کی جیتی ہوئی نشست ایک آدمی خریدنے گیا تھا اس کی آڈیو جس کو چاہئیے میں دونگا۔ اس کے الفاظ یہ تھے کہ فلاں کرنل بیٹھا تھا اور وہاں تو ایسا بازار لگا تھا جیسے یہاں اقبال کے مزار کے پاس جو بازار ہے۔
اور اس کا بیٹا ممبر صوبائی اسمبلی بنا۔
"ان کے ابھی سے پاؤں لرز رہے ہیں، لوگ تیار ہیں ، میں یقین سے کہتا ہوں اپنی صفوں میں اتحاد رکھو یہ حکومت چھ مہینے میں گر جائے گی۔ ہماری کسی سے دشمنی نہیں ہے، نہ پیپلز پارٹی اور نہ ن لیگ سے، لیکن ایک بات طے ہے، ہمارا الیکشن فوجیوں نے بندوق اور پیسے کے زور پر چھینا ہے اور ہماری پارلیمینٹ اور عدلیہ کے ہر ان جماعتوں کے ووٹ سے کاٹے گئے ہیں جو اپنے آپ کو جمہوری کہتے ہیں"۔ محمود خان اچکزئی
سورس جاننے کیلئے QR Code Scan سکین کریں
کچھ لوگوں نے اپنے جلسوں میں جو نعرے لگوائے، خیبرپختونخوا میں تو انہیں شیڈول فور میں ڈال دیا جاتا ہے، ایسی تنظیموں کو کالعدم قرار دیا جاتا ہے مگر یہاں پر وزیراعلیٰ بنا دیا جاتا ہے۔ جو عالمی میڈیا پر بیٹھ کر پاکستانی فوج اور پاکستان کے بارے میں غلط بیانی کرتے ہیں، انکو وزیردفاع بنا دیا جاتا ہے، جبکہ ایمان مزاری کو سزائیں ہوجاتی ہیں۔ یہ تفریق نہیں ہونی چاہیے۔ تمام لوگوں کیلئے ایک قانون ہونا چاہیے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
فلسطینی ساری زندگی مسلم ممالک کو بلاتے رہے، یہ نہیں گئے، ٹرمپ اور نیتن یاہو نے بلایا تو بھاگے چلے گئے۔ علاوالدین
@Aladeen_Pro#Trump#ShehbazSharif
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
The arrests of human rights activists @ImaanZHazir & @AdvHadiAli, while going to court for attending hearing, has highlighted the troubling pattern of state overreach and procedural irregularities that undermine the principles of fair trial and due process enshrined in Pakistani laws and international conventions.
Such actions by the State not only expose institutional weaknesses but risk a complete judicial breakdown, eroding public trust in the rule of law.
I demand respect for rule of law, fair trial and justice for all. Imaan and Hadi should be immediately presented for bail and allowed to defend themselves in their ongoing trial. Stop silencing dissent and the advocates of human rights.