@waqas_amjaad u dont it every other day. I would simply say ap irresponsible hain . what if things catch fire this way . Its not my place to say but u are Careless.
@beinggurudotcom I want to start freelancing and earn being a young single mother to 3 kids its difficult to meet the ends. kindly guide me where do i start it from ? I need guidance.
#letsconnect with #hishamsarwar
Let’s stop using the word “homework” & “class work”, and instead call it “practice”. Stop categorizing learning activities by the location where it’s supposed to take place, & instead name it for its purpose.
کس قانون کے تحت پیمرا @reportpemra نے نواز شریف @NawazSharifMNS کی تقاریر چینلز پر دکھانے کے اجازت دی؟اس ٹویٹ کو شکایت سمجھا جائے اور فوری کاروائی کی جائے
اس سے قبل بھی اشتہاریوں کو ٹی وی چینلز پر دکھانے متعدد شکایات کر چکا ہوں مگر کوئی ایکشن نہی ہوا! @ImranKhanPTI پابندی کیوں؟
جن لوگوں کو پاکستان کے جغرافیے کی الف ب نہیں پتہ وہ ڈیمز پر بحث کر رہے ہیں
دریائے سوات میں آنے والا سیلاب دریائے کابل سے مل کر نوشہرہ اور چارسدہ میں تباہی پھیلاتا ہے
دریائے سوات پر مہمند ڈیم مکمل ہونےسےسیلاب کی تباہ کاری 80% تک کم ہو جائے گی
کالا باغ ڈیم کا اس سےکوئی تعلق نہیں
پاکستان تاریخ کے ایک بہت بڑے انسانی المیے کا شکار ہونے جا رہا ہے۔ بلوچستان، جنوبی پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخواہ ایک دن میں نہیں ڈوبے بارشیں تو پچھلے دو ماہ سے ہو رہی تھیں بس اقتدار کی ہوس، ذاتی مفادات اور فسطائیت سے بھرے حکمرانوں نے میرا ملک تباہ کر دیا۔
یہ عذابِ الٰہی ہے۔ 👇