@ahmedalikhan01 بزدل ترین اور ظالم ترین آرمی چیف جسکو اپنے ملک کے عوام دشمن اور ملک و ملت کے کھلے دشمن دوست اور عزیز لگتے ہیں ، باقی تمام اسکے انڈر کام کرنے والے بھی بزدل اور ظالم ہیں ، یوں لگتا ہے معصوم عوام کو جنگل کے جانوروں نے گھیر رکھا ہے 😓
@SohailAfridiISF امتحان تو آپکی اور باقی قیادت کی ثابت قدمی کا ہے اللّٰہ آپ سب کا حامی او مددگار ہو ، اتنا عظیم لیڈر بزدل اور مصلحت پسند قیادت کا حقدار نہیں ہے ۔
یاددہانی
عمران خان کی دس ماہ کی قید تنہائی اور علاج کی سہولیات نہ دینے پر تحریک انصاف نے احتجاج کا اعلان کیا۔
فوج نے ساٹھ ہزار اہلکار بلا لیے۔ عمران خان کی بہنیں گرفتار کرلیں ، گھر توڑنے شروع کردیے، اراکین اسمبلی اغواء کرلیے ، گورنر راج کی دھمکیاں شروع کردیں۔ لیکن عمران خان کی ملاقاتین بحال نہیں کرنا چاہتے۔
“A 77-year-old aunty, was ripped from her bedroom in the dead of the night to a police station over a tweet in support of my father.”
Imran Khan’s son @Kasim_Khan_1999 explained to @SBSNews Australia the brutality and vindictiveness that prevails in Pakistan today under the military dictatorship of Asim Munir.
#PakistanUnderFascism
لانگ مارچ کے اہداف کیا ہے؟ کیا کسی کو معلوم ہے
یہ واضح ہونا ضروری ہے کیونکہ لانگ مارچ کن مقاصد کے حصول تک ختم نہیں ہو گا کسی پر واضح نہیں۔
سہیل آفریدی ' بیرسٹر گوہر اور دیگر یہ بھی تو واضح کریں
بہت مشکل وقت ھے اس وقت پاکستان تحریک انصاف کے نظریاتی لوگوں کےلیے فسطائیت عروج پر ھے شاہد پاکستان کی تاریخ میں ایسا وقت پہلے کبھی نہیں ایا ہوگا کے کسی لیڈر کےلیے نعرہ لگانا جھنڈا لگانا اواز اٹھانا جرم بن گیا ہو جہاں کرپٹ لوگوں کو تحفظ اور محب وطن لوگوں کو گرفتار کیا جاتا ھے اور نجانے کب تک اس دھرتی پاک پر یہ نحوست رہنی ھے جہاں چادر وچاردیوای کا تقدس پامال ہونا ھے جہاں نہ جوان بوڈھے بچے تک محفوظ نہیں ھے خدارا پاکستان کو جہموری ملک کہنا بند کردو اس میں بادشاہت کا اعلان کردو ہمیں اپنے لیڈر سے محبت کے جرم میں سرعام پھانسی دے دو دربدر نہ کرو ہمارے گھروں کو ہمارے لیے محفوظ رہنے دو بند کردو بچوں کو گھروں سے اٹھانا خدارا ہمیں اپنا سمجھو ہمیں اپنے ملک کا شہری سمجھو یہ نفرت کی فضاء ختم کردو یہ نفرت انگیز فضا نہ تمھیں اور نہ ہی ہمیں زندہ رہنے دے گی یہ ملک اپ کے اور ہمارے بچوں کا ھے اس کو دارامان بنا دو نفرت کی سیاست ختم کردو احترام ادمیت رہنے دو طاقت صرف اللہ کی ھے اس بات کو سمجھ لو اس نے اگر تمھیں طاقت دی تو اس کا شکر ادا کرو کمزور نہتے محب وطن اور پرامن لوگوں پر استعمال مت کرو
Suhayb, Ruhaf, and Rima Abdel Rahman Hamdiya were starving when Israel murdered them on June 2, 2025.
Three children. Hungry. Killed. Never forget their names.
یعنی تحریک انصاف کا عمران خان کی دس مہینے کی قید تنہائی کے بعد احتجاج بھی ملک دشمنی ہے ؟ یعنی آپ ہفتے میں دو ملاقاتیں نہیں کروا سکتے لیکن ساٹھ ہزار پولیس اہلکار اور دس ہزار کنٹینرز لگا سکتے ہیں؟
Show this to anybody who still denies the genocide.
These were all people's homes. Completely and totally destroyed.
These images should haunt those who enabled Israel's crimes against humanity - and we will never give up until there is justice for the Palestinian people.
امت کے حکمرانوں، جرنیلو۔۔کیا کل روزحشر اس کا جواب دے سکو گے؟؟؟
امت مسلمہ کے حکمران، جرنیل اور ہر وہ فرد جو خاموش رہا وہ اس قتل عام میں سہولت کار ہے۔۔۔
فلسطین فلسطینیوں کا ہے پورا کا پورا ہے اور القدس الشریف اس کا دارالحکومت ہوگا انشاءاللہ۔
🇵🇰 Heartbreaking... 💔
“I find it hard to imagine that I will see him again.”
Imran Khan’s son says he hasn’t spoken to his father in more than 7 MONTHS.
He wants to visit Pakistan, but says he fears he and his brother could be IMPRISIONED and used as leverage against their father...
Khan remains behind bars, serving multiple sentences his family insists are politically motivated.
WHERE IS THE JUSTICE IN THIS???
Source: Reuters / Writer: Samuel