مفت کے پٹرول پر چلتی سرکاری گاڑیوں میں سفر کرنے والے غریب کا درد کہاں سمجھیں گے ان اشرافیہ کے فری پٹرول بند کرو
Hafiz Naeem
Bhatta Levy NaManzoor
#EndPetrolLevy
کراچی:امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن حکومت کی جانب سے پیٹرولیم لیوی ”بھتہ ٹیکس“کی ظالمانہ وصولی کے خلاف شاہراہ قائدین پر خواتین کے احتجاجی مارچ سےخطاب کررہے ہیں۔
#JIWomenAgainstPetrolLevy
آج جماعتِ اسلامی حلقہ خواتین صرف وقتی احتجاج کے لیے نہیں بلکہ پاکستان کے مستقبل کی خاطر کراچی سے اس جدوجہد کا آغاز کر رہی ہیں کہ حکومت کے ناعاقبت اندیش اقدامات سے ایک پاکستانی عورت اور اس کے خاندان کے لیے زندگی کے معاملات دن بدن مشکل ترین ہوتے جا رہے ہیں ۔
کراچی ملک کی معاشی شہ رگ ہے، مگر آج آلودگی، گرمی، مہنگائی اور حکومتی بے حسی کا شکار ہے۔
شہریوں سے ٹیکس تو لیا جاتا ہے مگر انہیں بنیادی سہولتیں بھی میسر نہیں۔
مہنگائی کی چکی میں پستے عوام ڈاکٹروں کی فیس اور مہنگی دوائیوں کا بھاری بوجھ اٹھانے سے قاصر ہیں ۔ بجلی گیس کے بھاری بھرکم بلز بھرنا ہی کسی معاشی عذاب سے کم نہیں ۔۔ اس پر مستزاد پیٹرولیم لیوی عوام پر مسلسل مالی دباؤ کا سبب بن رہی ہے۔
#EndPetrolLevy
عورت صرف گھر نہیں سنبھالتی، پورا معاشرہ سنبھالتی ہے۔ جب مہنگائی بڑھتی ہے تو سب سے پہلے اس کی قربانیاں بڑھ جاتی ہیں۔ اب یہ ظلم مزید قبول نہیں۔
Bhatta Levy NaManzoor #JIWomenAgainstPetrolLevy
Prices are increased for every dollar increase in the price of oil in the global market, but the benefit of the reduction is not passed on to the public. The public should get this benefit.
#JIWomenAgainstPetrolLevy
Bhatta Levy NaManzoor
We women are here today to demand relief,no more financial burdens.
End the petroleum levy. An unjust levy is an unjust policy. Repeal it immediately.
#JIWomenAgainstPetrolLevy
Bhatta Levy NaManzoor
جن کی آمدنی Taxable نہیں ، ان پر حکومت نے یہ بھاری لیوی مسلط کی ہوئی ہے، 7 اگست کو پاکستان کی تمام بڑی شاہراہیں بند کی جائیں گی
@NaeemRehmanEngr
Bhatta Levy NaManzoor
#JIWomenAgainstPetrolLevy
احتجاج اور بیداری پر
خاموشی ظلم کو مزید طاقت دیتی ہے، اب ظلم کے سامنے ڈٹ جانے کا وقت ہے۔
حکومت کو یہ احساس دلانا ہوگا کہ عوام کوئی لاوارث بھیڑ بکری نہیں ہے۔
7 اگست کو آئیں مل کر اس جبر کے خلاف اپنا پرامن احتجاج ریکارڈ کروائیں۔۔
#JIWomenAgainstPetrolLevy