जब मैंने आपके साथ चलने का फ़ैसला किया मुझे थोड़े दिन में ही अंदाज़ा हो गया आप मुझसे बेहतर लड़का डिज़र्व करती हो जो आपको वो इज़्ज़त और मोहब्बत दे जिसकी आप हक़दार हो।
कभी मेरी ज़रूरत हो मुझे आवाज़ दे देना
मैं आपकी एक आवाज़ पर नंगे पांव आऊंगा।
ایسی غُربت تھی محبت کے دِنوں میں ہم پر
اُس سے ملنے کے بھی اَسباب نہیں ہوتے تھے
اتنے بے رنگ جوانی کے تھے وہ سال کہ جب
آنکھیں ہوتی تھیں مگر خواب نہیں ہوتے تھے
#اردو_زبان
محبت ہو نہ ہو عادت تو ہو ہی جاتی ہے
ہم ایک لمبے عرصے تک جن کے ساتھ رہتے ہیں اپنا قیمتی وقت گزارتے ہیں تو ان لوگوں عادت ہمیں لگ ہی جاتی ہے
انکی باتیں یاد رہ جاتی ہیں
لیکن عادت لگ جانا محبت ہو جانے سے بھی برا ہے
❣️❣️