🔴مشہور امریکی اسٹریمر اسنیکو (Sneako) نے مدینہ منورہ سے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا:
"اس وقت عصر کا وقت ہے۔ یہ جگہ واقعی بہت خوبصورت ہے، میں سب کو یہاں آنے کی دعوت دیتا ہوں۔لوگ سمجھتے ہیں کہ یہاں آنا بہت مشکل ہے، حالانکہ آپ کو صرف ایک جہاز میں بیٹھنا ہے، باقی سب بہانے ہیں۔رکاوٹیں حقیقت نہیں ہوتیں، وہ صرف وسوسے ہیں۔ اگر آپ واقعی یہاں آنا چاہتے ہیں تو بہانے نہ بنائیں، بلکہ قدم اٹھائیں۔"
Israel just killed Esperanza in Nabatieh al-Fawqa, South Lebanon.
She wasn’t a combatant.
She was a school principal.
Israel dropped a bomb on her vehicle, murdering her, her husband, and her housemaid instantly.
Today, the blood of the martyrs was mixed with the food prepared for displaced people by the Turkish organization IHH.
What sin did these innocent people commit? 💔
Israel is wiping out village after village in South Lebanon.
Villages older than entire modern states.
Villages that survived centuries of history.
Not military targets.
Civilian homes.
Civilian infrastructure.
Civilian life.
This is what they call a “ceasefire.”
🚨 خالصتان ریفرنڈم کے حامیوں نے سویڈن کے شہر گوٹنبرگ میں مودی کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ ہوٹل گوتھیا ٹاورز کے باہر رات بھر “قاتل” اور “بزدل” کے نعرے گونجتے رہے جبکہ مظاہرین نے مودی کو باہر آنے کا چیلنج دیا۔
The US returned stolen Pakistani antiquities worth nearly $23 million, including rare Gandharan sculptures and 4,000-year-old artifacts recovered from trafficking networks.
Thank you to that young man—who did not turn away or just stand there taking photos of a heartbreaking moment, but instead chose to act and reach out to save a life that was slowly fading away 🦈💖
خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع تو ہوگئی تاہم اختلافات کے کچھ سوراخ بند کرنے کے لئے کچھ نئے سوراخ نمودار ہو گئے ہیں۔ اس کا اثر کیا ہوگا اور کون پلس ہوکر کون مائنس ہوگیا؟ کے چند سوالوں کے جواب ڈھونڈنے کی کوشش
#PTI#KP#یرغمال_خان_کو_رہا_کرو#پاکستان_کی_شان_عاصم_منیر
معیشت کی ناکامی کی وجہ پنجاب کی ناکامی ہے پنجاب اپنے آمدن کے ذرائع پیدا ہی نہیں کرسکا اور وہ چھوٹے صوبوں کو مشورے دے رہا ہوتا ہے ملکی اشرافیہ نے کاٹن جان بوجھ کر تباہ کی اور گنے سے اربوں کما رہے ہیں سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی
یہ تھپڑ بیٹے کے سامنے باپ کو نہیں مارا گیا بلکہ
کراچی کے ہر بیٹے کو احساس دلایا گیا ہے کہ تمہارے باپ کی یہ اوقات ہے۔ معطلی کوئی انصاف نہیں۔
#تھپڑکابدلہ_تھپڑ
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔
(سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)
BREAKING:
Israel is raining white phosphorus on civilian areas in Ali al-Taher, South Lebanon, in the middle of the night.
Burning homes, fields, and civilian areas with internationally prohibited chemical weapons is a war crime.