تین کارکنان کو گولی لگنے کی اطلاع، سہیل آفریدی نے کارکنان کو پر امن رہنے کی ہدایت کی ہے دھرنہ جاری.
تاحیات استثنیٰ بھی نہیں بچا پائے گا انشاء اللہ
ظلم کی رات تھوڑی ہے
راولپنڈی 26 نمبر چونگی پر سیکیورٹی فورسز کی طرف سے ربڑ کی گولیاں چلنے سے کئی افراد زخمی ہو چکے ہیں
آج تک ظلم سہتے آئے ہو
اب اس کا مقابلہ کرو تبھی ان کی دست درازیاں بند اور حوصلے پست ہونگے
سہیل آفریدی کو بھی گنڈاپور کی طرح روک کر رکھیں ۔ اس بار فیصلے سے پہلے پسپائی نہیں
ایک جاہل کے طنز کا جواب
۔ کتاب و سنت میں ان کا ذکر ہے ۔قرآن کا حکم ہے و کل شیء فصلناہ تفصیلا ۔
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ۔
وَ قُلْ لِّلْمُؤْمِنٰتِ يَغْضُضْنَ مِنْ اَبْصَارِهِنَّ وَ يَحْفَظْنَ فُرُوْجَهُنَّ وَ لَا يُبْدِيْنَ زِيْنَتَهُنَّ اِلَّا مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَ لْيَضْرِبْنَ بِخُمُرِهِنَّ عَلٰى جُيُوْبِهِنَّ وَ لَا يُبْدِيْنَ زِيْنَتَهُنَّ اِلَّا لِبُعُوْلَتِهِنَّ اَوْ اٰبَآىِٕهِنَّ اَوْ اٰبَآءِ بُعُوْلَتِهِنَّ اَوْ اَبْنَآىِٕهِنَّ۠ اَوْ اَبْنَآءِ بُعُوْلَتِهِنَّ اَوْ اِخْوَانِهِنَّ اَوْ بَنِيْۤ اِخْوَانِهِنَّ اَوْ بَنِيْۤ اَخَوٰتِهِنَّ اَوْ نِسَآىِٕهِنَّ اَوْ مَا مَلَكَتْ اَيْمَانُهُنَّ اَوِ التّٰبِعِيْنَ غَيْرِ اُولِي الْاِرْبَةِ مِنَ الرِّجَالِ ۔۔۔۔۔ سورةالنور 31
’’اور مومن عورتوں سے کہہ دیں کہ وہ ا پنی نگاہیں نیچی رکھیں اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کریں اور اپنی زینت ظاہر نہ کریں مگر جو اس میں سے ظاہر ہو جائے اور اپنی اوڑھنیاں اپنے گریبانوں پر ڈالے رہیں اور اپنی زینت کو ظاہر نہ کریں مگر اپنے خاوندوں کے لیے …...
" یا تابع رہنے والے مردوں کے لیے جو شہوت والے نہیں ہیں۔‘‘
اَوِ التّٰبِعِيْنَ غَيْرِ اُولِي الْاِرْبَةِ مِنَ الرِّجَالِ سے مراد مندرجہ ذیل لوگ ہیں ۔
دیوانہ ، جسے خواتین کی حاجت نہ ہو ۔
نامرد ، خصی اور ہیجڑا وغیرہ ۔
اسی اجازت کے پیش نظر دور نبوی ﷺمیں ایسے لوگ بلا روک ٹوک اندرون خانہ خواتین کے پاس آجاتے تھے، سیدہ ام سلمہ ؓ فرماتی ہیں :
أَنَّ مُخَنَّثًا كَانَ عِنْدَهَا وَرَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ و آلہٖ وَسَلَّمَ فِي الْبَيْتِ، فَقَالَ لِأَخِي أُمِّ سَلَمَةَ: يَا عَبْدَ اللهِ بْنَ أَبِي أُمَيَّةَ إِنْ فَتَحَ اللهُ عَلَيْكُمُ الطَّائِفَ غَدًا، فَإِنِّي أَدُلُّكَ عَلَى بِنْتِ غَيْلَانَ، فَإِنَّهَا تُقْبِلُ بِأَرْبَعٍ وَتُدْبِرُ بِثَمَانٍ، قَالَ فَسَمِعَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: لَا يَدْخُلْ هَؤُلَاءِ عَلَيْكُمْ
’’ ان کے پاس ایک مخنث بیٹھا تھا ، جبکہ رسول اللہ ﷺ بھی گھر میں ہی تھے ،تو وہ ام سلمؓہ کے بھائی سے کہہ رہا تھا : اے عبداللہ بن امیہ ! اللہ تعالیٰ ﷻنے اگر کل تمھیں طائف کی فتح عطاکردی تو میں تمھیں غیلان کی بیٹی دیکھاؤں گا جو آتی ہے تو اس کے چار بل پڑتے ہیں اور جاتی تو پیچھے آٹھ بل پڑتے ہیں، رسول اللہ ﷺ نے اس کی یہ گفتگو سننے کے بعد فرمایا: یہ تمہارے پاس نہ آیا کریں ۔
شریعت اسلامیہ میں خنثیٰ کوئی الگ نوع یا صنف نہیں ہے ، بلکہ وہ اپنی جسمانی علامات کے اعتبار سے مرد ہیں یا عورت ۔
کسی مرد خواجہ سرا کےلیے جائز نہیں کہ وہ عورتوں والا گٹ اپ اختیار کرے ۔
وہ جسمانی اعتبار سے جو ہیں اسی حساب سے ان کے حقوق و فرائض اور احکام ہیں ۔
اگر وہ اسلام کے اس حکم پر عمل کرلیں تو انہیں الگ سے کسی نظام کی ضرورت ہی نہیں رہتی ۔
ان میں سے جن لوگوں کے اعضاء تناسل علاج سے درست ہوسکتے ہیں ، انہیں طبی امداد دینی چاہئے تاکہ وہ نارمل زندگی بسر کرسکیں ۔
جن لوگوں کو جینز پرابلم ہے ، ان کا بھی علاج ہونا چاہئے ، مزید ایسے لوگ کوشش کرکے اپنی فطری صنف کے مطابق زندگی بسر کریں۔
محض اندرونی احساس کی بنیاد پر خود کو دوسری صنف اور مختلف صنف تصور کرنا جائز نہیں ہے ،اسی طرح ہم جنس سے شادی کرنا یا لواطت کا مرتکب ہونا حرام ہے ۔
*اسلام نے خنثی کو معاشرے سے خارج نہیں کیا
ان کے لیے عبادات، وراثت، پردہ، معاشرت اور نکاح تک کے احکام واضح کیےطبی علاج کی اجازت دی.ان کی نفسیاتی و جسمانی حقیقت کو تسلیم کیا
یہ سب اس وقت بیان ہوا جب دنیا میں اس موضوع پر کوئی علمی گفتگوموجودنہ تھی۔۔۔۔۔
کیا کسی قسم کی معذوری کی بنا پر حقوق ختم ہو جاتے ہیں ؟ ۔ کیا یا ایھا الناس اور یا ایھا الذین امنوا کے مخاطب خنثی نہیں ہیں ؟ یقیناً ہیں ۔ جو پیدا ہوا ہے چاہے وہ جو کوئی بھی ہے وہ ان سب احکام کا پابند ہے جو کتاب و سنت کے تحت ہیں ۔ انسان سے انسان ہی پیدا ہوتے ہیں ۔ شہوات کے بغیر بھی کیا وہ انسان نہیں ؟ کیا وہ یا ایھا الانسان کا مخاطب نہیں ۔ سو فیصد ہے۔۔۔۔۔
منقول
ایرانی وفد کے ساتھ کوئی جرنیل نہیں آیا!!
جبکہ جنگ جرنیلوں نے لڑی ہے,♥️ جنگ جرنیلوں نے جیتی, لیکن نا کسی جرنیل کا نام سنا ہے نا سامنے دیکھا ہے, بس عباس عراقچی اور اِنکی سیاسی قیادت مذکرات کو لیڈ کر رہے ہیں!!
پاکستان میں قید ہمارے والد سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے جیل میں ان کے بنیادی انسانی حقوق سلب کیے گئے ہیں ملاقاتوں پر پابندی ہے ان کی رہائی کے لیے مداخلت کی جائے، عمران خان کو ان کے خاندان اور ڈاکٹرز تک رسائی دیجائے۔ قاسم خان سلمان خان
#SaveImranKhansEyesight
آواز اٹھائیں 🚨
بزرگ سیاستدان اعجاز چوہدری اس وقت شدید بیمار ہے لیکن پھر بھی جیل میں ڈٹ کر عمران خان کے ساتھ وفاداری نبھا رہا ہے۔ اعجاز چوہدری کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے رہائی اور علاج کے لئے ضرور آواز اٹھائیں
دنیا کی تاریخ کا واحد مسلمان وزیراعظم جس نے امریکہ میں بیٹھ کر کہا تھا،
ہم تب تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے جب تک فلسطینیوں کو ان کا حق نہیں مل جاتا
خان کا یہ بیان پھر سے وائرل کریں 🔥
دانستہ غفلت اور سراسر غیر انسانی سلوک کے باعث عمران خان کی بینائی کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔
ہنگامی مطالبات: شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں فوری منتقلی، ذاتی معالجین اور اہل خانہ تک رسائی، اور علاج بابت رازداری کا خاتمہ کیا جائے۔
#SaveImranKhansEyesight
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا !!
عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا ہے ۔ یہی اسکا اصل قصور ہے >
#امن_کا_علمبردار_عمران_خان
“Don’t you see, Murad, I am alone" - Imran Khan
I read this line in Murad Saeed’s book "The Thief of Midnight’s Rival", and my heart feels so heavy.
We have failed him in the worst way.