کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری لوکل کونسل ایسوسی ایشن آف بلوچستان کے سالانہ جنرل اجلاس میں بلوچستان کے تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ کونسلز، میونسپل کارپوریشنز اور میونسپل کمیٹیز کے چیئرمین اور میئرز سے خطاب کررہے ہیں
@BBhuttoZardari
“اسلام آباد میں بیٹھے ہوئے بابو کو نہیں پتہ کہ بلوچستان اور سندھ کے زمینی حقائق کیا ہیں اور نا تو وہ یہاں کے مسائل جانتے ہیں اور نا ہی ان کا حل۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari