یہ پوسٹ ان تمام جنسی جاہلوں کے نام ہے جو شکائت کرتے ہیں کہ جنسی تعلیم کی بات کرنا بے حیائی ہے
عقل کے اندھوں آج اگر معاشرے میں جنسی تعلیم ٬ آگاہی ہوتی تو لوگوں کے نفسیاتی مسائل حل ہورہے ہوتے
ہمیں چھوٹی بچیوں کے ساتھ جنسی درندگی نہ دیکھنے کو ملتی
اپنے بچے بچیوں کو اگر ایسے درندوں سے بچانا چاہتے ہیں تو انھیں جنسی آگاہی دیں اور ایسے نفسیاتی جنسی مریضوں کی بھی نشاندہی کریب جو کہ اس قسم کی ممکنہ درندگی کا پیش خیمہ بن سکتے ہیں
Adult Social
الحَمْدُ لِلّٰه کہیے ہر اس تکلیف پہ جس کے بعد آپ اللّٰہ سبحانہ و تعالی کے قرُب کو پاسکیں۔۔
الحَمْدُ لِلّٰه کہیے ہر اس ٹھوکر پر جو انسانوں سے ملیں اور آپ اپنے اصل در تک پہنچ سکیں۔۔
کہیے الْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ اور سجدہ شکر بجا لاٸیے کہ اب آپ کو خودی کی پہچان ہوئی اور روح کو سکون ملا ۔۔
اور یقین جانیے کہیں آپ کا کوٸی کمال نہیں بیشک ہدایت منجانب اللّٰہ ہے ۔۔
الحَمْدُ لِلّٰه کہیے ہر اُس چُوٹ اور آزماٸش پر جس کے بعد آپ ایک بہتر انسان بنیں۔۔
الْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ کہیے
اُن سب لوگوں کے زندگی سے چلے جانے پر جنہوں نے ایسے سبق دئیے کہ زندگی گزارنے کا سہی ڈھنگ دے گئے۔۔
الحَمْدُ لِلّٰه کہیے کہ سب مصاٸب آپ کو کُندن بنا گئے۔۔
کہہ دیجیے الْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ کہ اگر کوئی زندگی سے نکلا تو اس کی جگہ نیک دیندار انسان آپ کی زندگی میں آئے۔۔
کہیے الحَمْدُ لِلّٰه کہ میرے اللّٰہ نے قدم قدم پہ آپ کی خیر کا انتظام کیا۔۔
کہہ دیجیے الْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ کہ آپ نےایک ہی جگہ سے بار بار ٹھوکر نہیں کھائی آپ کو بچا لیا گیا ۔۔
اور کہہ دیجیے الحَمْدُ لِلّٰه کہ آپ جو مانگا وہ نہیں ملا۔۔
بلکہ اب کہیے الْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ کہ وہ ملا جو میرے اللّٰہ کو میرے لیے پسند تھا۔۔
کتنا دل چاہتا ہے تب الحَمْدُ لِلّٰه کہنے کا جب محسوس ہوتا ہے میرے اللّٰہ نے میرے لیے بہترین پسند کیا ۔۔
الحَمْدُ لِلّٰه ان تمام نعمتوں پہ کہ جن کی طرف نظر دوڑائیں تو نظر کی وسعت میں اس کی نعمتیں نہ آئیں لیکن ایک الحَمْدُ لِلّٰه کہہ دینا کسی حد تک ان نعمتوں سے محبت اور تشکر کا اظہار ہے۔۔
کہیے الْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ جب جب میرے اللّٰہ نے آپ کو سکون پہنچایا۔۔
دیکھیں کیا غریب کا حق نہیں ہے کہ وہ بھی امیروں کی طرح مہنگی چیزیں خریدے ۔
اسی لئے حکومت ایران سے سستا تیل نہیں خرید رہی ۔
اور مہنگا تیل خرید کر عوام کو مزید مہنگا دے رہی ہے تاکہ ان کو بھی امیروں والی فیلنگ آسکے ۔
پھر بھی لوگ خوش نہیں ہیں ۔
فیصل واوڈا نے ن لیگ پر کڑی تنقید ۔ کہا میں نے تو بوٹ ٹیبل پر رکھا تھا انہوں نے تو اس کی پالش منہ پر مل لی ۔
ن لیگ کی جانب سے فیصل واوڈا کو جواب دینے سے گریز کیا جارہا ہے ۔
پورے سندھ میں ایک بھی سڑک خراب نہیں ہے ۔ اور یہ بات بالکل سچ ہے ۔
کیوں کہ 70 فیصد ایریاز میں سڑکیں ہیں ہی نہیں ۔ جب سڑکیں ہی نہیں ہوں گی تو خراب کیسے ہوں گی۔
اور جن 30 فیصد علاقوں میں سڑکیں ہیں ۔ وہ خراب نہیں ہیں ۔ بس ان میں ہر تھوڑے فاصلے پر کھڈے ہیں ۔ اور یہ کھڈے بھی عوام کی صحت کیلئے بنائے گئے ہیں تاکہ ایکسرسائز کیلئے ان کو جم نہ جانا پڑے بلکہ سفر کرتے ہوئے ان کی پوری ایکسرسائز ہوجائے اور جن کے گردوں میں پتھری ہے وہ سندھ کی سڑکوں پر ضرور سفر کریں ۔ پتھر خود توبہ کرکے باہر نکل آئے گی ۔
جنسی عمل صرف چند انچز کے دخول سے کہیں زیادہ گہرا معاملہ ہوتا ہے
یہ اک ذہنی ڈانس شو سے کم نہیں ہوتا
روح کا رقص
اس میں دماغ کو کھو جانے دیں گئے تو جسم خودبخود پیچھے پیچھے چلے گا
Adulterated
منیب فاروق کو اندازہ ہی نہيں پے اس نے کتنا بڑا راز لیک کر دیا۔
کہا ہم جو کچھ کرتے ہیں کمپنی کے حکم پر کرتے ہیں۔
عمران خان کے خلاف ہمیں ایک سال بعد ہی حکم مل گیا تھا کہ جمہوری حکومت کو پے جاؤ اور ہمیں کلین رکھو۔ اور ہم "پے" گئے۔
پھر کہا شہبازشریف کی حکومت کو پے جانے کا حکم ابھی نہیں ملا۔ ہم منتظر ہیں۔
کروناوائرس کے دنوں میں ایک جب ایک سرکاری گنجا اپنے گینگ کے ساتھ عمران خان کا گریبان پکڑنے وزیراعظم ہاؤس پہنچ گیا تھا، تو پتہ چل گیا تھا کہ پٹے کھول دیے گئے ہیں۔
اپکی بات دیسی معاشرے کی خواتیں کے حساب سے درست ہے جن کا واسطہ اپنے جیسے دیسی مردوں سے ہی پڑتا ہے
کونسی پڑھی لکھی شہری لڑکی باڑے کے پختون سے شادی کرے گی؟
لیکن گوریوں کا معاشرہ الگ ہے
یہ لوگ بنیادی طور پر سیدھے اور سٹریٹ فاورڈ ہوتے
اسکو جو بتایا یا دکھایا گیا ہوگا اس نے یقین کرلیا
اور پھر انجام بھی بھگتا
کل ڈیٹنگ ایپ پر ایک لڑکی سے بات ہوئی۔ 6 بجے چیٹ شروع ہوئی اور 8 بجے ڈیٹ فکس ہو گئی۔
میں نے کہا کافی میٹ اپ کر لیتے ہیں۔
میڈم بولیں: "کافی کیوں؟ ڈنر کیوں نہیں؟"
میں نے کہا ٹھیک ہے....
ناظم آباد نمبر 1 سے پک کیا اور قریب ہی کے ایف سی (KFC) تھا، میں نے وہاں کا سوچا اور اسے بول دیا کہ کے ایف سی چلتے ہیں۔ کہتی ہے "یار کے ایف سی نہیں، کہیں اور چلتے ہیں"۔ میڈم نے کے ایف سی کو فوراً ریجیکٹ کر دیا اور کہا "اسٹیک (Steak) کھانے چلتے ہیں"۔ میں نے کہا ٹھیک ہے۔
ہم وہاں سے تھوڑا آگے گئے اور وہاں ایک ریسٹورنٹ، جو اس نے بتایا تھا، وہاں چلے گئے۔
مینو اور میڈم کی فرمائشیں
بیٹھ کر مینو دیکھا تو میڈم نے ڈیسائیڈ کرنا شروع کیا:
میڈم نے کہا: "مجھے تو بیف کھانا ہے، آپ کو کیا کھانا ہے؟"
میں تو عید سے بیف کھا کھا کر پاگل ہو گیا ہوں، اس لیے میں نے 'بگ سمیش چکن برگر' کا کہہ دیا۔
میڈم نے اپنے لیے آرڈر کیا:
🥩 بیف اسٹیک: تقریباً 4500 روپے
🍔 بگ سمیش بیف برگر: تقریباً 1260 روپے (کہتی ہے: آپ برگر آرڈر کر رہے ہیں تو میں بھی کر لیتی ہوں)
🥤 2 منٹ لیمونیڈز: 640 روپے
میرا دماغی حساب کتاب: میرے ذہن میں ٹوٹل تقریباً 10 ہزار آ رہا تھا! 🙄
وہ لمحہ جب فیصلہ کرنا پڑا...
ابھی آرڈر پلیس بھی نہیں ہوا تھا، لیکن میرا دماغ آلریڈی کیلکولیٹر موڈ میں چلا گیا تھا۔ اندازہ لگایا تو بل تقریباً 10 ہزار کو ٹچ کر رہا تھا۔
پھر میں نے مینو سے نظر ہٹا کر میڈم کا چہرہ دیکھا... پھر مینو دیکھا... پھر میڈم کا چہرہ دیکھا...
اور اسی وقت مجھے سمجھ آ گیا کہ آج یا تو ڈنر ہوگا یا میری فائنینشل پلاننگ کا جنازہ نکلے گا۔ 😭
میں نے فوراً کہا: "میں فریش ہو کے آتا ہوں، تم بیٹھو۔"
دی گریٹ ایسکیپ (The Great Escape)
واش روم گراؤنڈ فلور پر تھا۔
میں نیچے گیا۔
واش روم دیکھا۔
پھر اس کے ساتھ ہی باہر کا گیٹ دیکھا۔
گیٹ نے مجھے دیکھا۔
میں نے گیٹ کو دیکھا۔
اور پھر میں غائب ہو گیا! 🏃♂️💨
آگے جا کر میں نے ایک میسج کیا کہ: "خدا کا خوف کرو، سامنے والے کی فائنینشل کنڈیشن بھی دیکھو اور آپ خود پر بھی تھوڑا نظر ڈالو!"
منقول
بیوی شوہر سے:
میری شادی تو پڑھائی کی وجہ سے لیٹ ہوئی۔ آپ کی شادی کیوں لیٹ ہوئی؟🤔
شوہر:
میں صدقہ بہت دیا کرتا تھا۔ 🤭
بیوی:
صدقہ سے شادی کا کیا تعلق؟ 🙄
شوہر:
صدقہ بہت سی بلاؤں کو ٹال دیتا ہے۔ بس اُس سال مصروفیت کی وجہ سے صدقہ نہیں دے سکا تو میری شادی ہو گئی۔ 😱
😅😂😅😂😃😄😋
امرتا پریتم گیارہ برس کی تھیں
ماں مر رہی تھی ماں کی چارپائی کے ساتھ بیٹھی ماں کو چیختا سن رہی تھی
کسی نے کہا تھا کہ ایشور بچوں کی دُعا ضرور سنتا ہے تم دُعا ضرور کرنا
وہ ایشور سے پرارتھنا کر رہی تھی کہ ایشور میری ماں کو نہ مارنا
تھوڑی دیر بعد ماں کی چیخیں بند ہوگئیں سانسیں ٹوٹ گئیں
امریتا کئی روز چُپ رہی
اک دن امریتا نے اپنے پِتا سے کہا کہ پِتا ایشور نہیں ہے
پِتا نے کہا کہ تم یہ کیسے کہہ سکتی ہو ایشور تو دکھائی نہیں دیتا
امرتا نے کہا
" اسے تو سُنائی بھی نہیں دیتا "
LateNight Literature
جیو نیوز کا لائسنس کوئی مطالبہ نہ ماننے پر منسوخ ہوا ہوگا۔
مطالبہ مان لیں گے تو دوبارہ لائسنس مل جائے گا۔
جیو نیوز لائسنس دینے والوں کی اپنی توپ ہے۔ وہ اس کا دہن بند نہيں کرسکتے۔
ایسے آدمی کو اردوئے معلی میں فرومایہ، کم وزن، سفلہ، سبک یا سبک سر کہتے ہیں۔
مرزا غالب کا شعر ہے۔
وہ اپنی خو نہ چھوڑیں گے ہم اپنی وضع کیوں چھوڑیں
سبک سر بن کے کیا پوچھیں کہ ہم سے سرگراں کیوں ہو
ایک لڑکے نے اپنی ماں کو رشتہ دیکھنے کے لیے بھیجا۔
اس کی ماں لڑکی والوں کے گھر گئی تو لڑکی سے پوچھا: کیا تم نماز پڑھی ہو؟
لڑکی نے جواب دیا: جی پڑھتی ہوں۔
لڑکے کی والدہ نے کہا: نماز پڑھ کر دُعا کرتی ہو؟
لڑکی نے جواب دیا: جی کرتی ہوں۔
لڑکے کی والدہ نے پوچھا: جب دُعا کرتی ہو تو آسمان کی طرف بھی دیکھتی ہو؟
لڑکی نے جواب دیا: جی دیکھتی ہوں۔
لڑکے کی ماں نے کہا: کیا تم اندھی ہو۔جب اوپر دیکھتی ہو تو چھت پر لگے جالے نظر نہیں آتے۔۔۔
😂
آج کل امیر ہونے سے زیادہ امیر لگنا ضروری ہوگیا ہے لہذا ایسے الفاظ استعمال کرنے چاہئیں جن سے امارت ٹپکتی ہو
پہلی فرصت میں موٹر سائیکل کو گاڑی کہنا شروع کر دیں اور موٹرسائیکل کو بائیک کا لقب دے دیں
زنگربرگر ، سینڈوچ برگر وغیرہ پرانا لفظ ہوچکا ہے اس کی جگہ ٹاور برگر کہنے سے اچھا تاثر پڑتا ہے
رکشہ کہنے سے بھی لوئر مڈل کلاس جھلکتی ہے اِس کی جگہ آٹو کہا کریں
سفر بے شک اُس بس میں کریں جس میں مرغیاں اور بکریاں بھی لدی ہوتی ہیں لیکن لفظ کوچ استعمال کرنا ہے
سلاد منگوانا ہو تو سیلڈ کہنے سے امپریشن اچھا پڑتا ہے
موبائل میں کال کرنے کے لیے بیلنس نہ ہو تو ہمیشہ یہی کہیں کہ نیٹ ورک نہیں آرہا
نہانا،غسل کرنا وغیرہ کے الفاظ سے ازلی غربت جھلکتی ہے آئندہ سے کہنا ہے میں ذرا شاور لے لوں
کوئی چیز اچھی لگے تو واہ کی بجائے واؤ کا استعمال کریں لیکن اکٹھے تین دفعہ کہنے سے گریز کریں
جو لوگ چوٹ لگنے پر اوئی کہتے ہیں وہ کبھی لفظی امیر نہیں بن سکتے
لہذا آپ دن رات پریکٹس کریں اور بار بار اپنے آپ کو چوٹ لگوائیں، جونہی درد ہو آپ نے آؤچ کہنا ہے
چوکوں چوراہوں سے بے شک لچھے خرید کر کھائیں لیکن خبردار کاٹن کینڈی کہنا ہے
کوئی پوچھے کہ آپ کو کھانے میں کیا پسند ہے تو براہ کرم دنبہ کڑاہی یا سری پائے وغیرہ کہنے کی ضرورت نہیں
لاپرواہی سے کہیں مجھے پرانز بہت پسند ہیں تاہم اس کے بعد اگر میزبان واقعی پرانز آپ کی خدمت میں پیش کردے تو اسے کسی بہانے تھوڑی دیر کے لیے باہر بھیجیں اور جب وہ واپس آئے تو پتا چلنا چاہیے کہ آپ نے اپنے حصے کے پرانز ختم بھی کرلیے ہیں
اس مقصد کے لیے پینٹ کی جیب زیادہ مناسب ہے
گنے کا جوس، مالٹے کا جوس، کانجی اور لسی وغیرہ آپ کو شدید ناپسند ہونے چاہئیں کیونکہ آپ کی پسند صرف ایوکاڈو جوس ہے
اگر یہ نہ ملے تو یاد کرلیں کہ آپ پیناکلاڈا پسند فرماتے ہیں
اگر آپ یہ چند چیزیں یاد کرلیں تو خاکسار کا دعویٰ ہے کہ کوئی مائی کا لعل آپ کو غریب نہیں کہہ سکتا
لیکن اتنا دھیان ضرور رکھنا ہے کہ ٹو پیس پہن کر کسی شادی میں جائیں تو نیچے پشاوری چپل نہیں پہننی
اور شادی میں آئے بچوں سے یہ نہیں ٖپوچھنا کہ پاپڑ کہاں سے لیے ہیں
نوخیزیاں/ گل نوخیز اختر
اردو کلاسیک
بارہ سال سے اک فرانسیسی عورت کو گھر میں رکھ کر خدا جانے کتنے ہی گوبر اس نے دیوار پر تھاپے ہوں گے
اک پرآسائش اور پرسکون ماحول کو چھوڑ کر یہ عورت پاکستان صرف اپنے محبوب کو پانے کے لیے آتی ہے
لیکن جب یہ یہاں آتی ہے، تو دونوں کی زندگیوں میں زمین آسمان کا فرق دیکھ لیتی ہے
شکر مناؤ کہ تمہاری خواتین اپنے بنیادی حقوق سے بے خبر ہیں،
ورنہ وہ دو دن بھی تمہارے ساتھ نہ گزارتیں
یہاں تو عورت محض زندہ رہنے کو ہی اپنا بہت بڑا حق سمجھتی ہے
ہمیشہ اپنی پانچ ہزار سالہ جھوٹی تعریفوں والی تاریخ دہرانے سے قومیں نہیں بنتیں،
بلکہ ایجادات اور مہذب ہونا ہی اصل تاریخ کا ثبوت ہے
سوچیں یہ عورت فرانس واپس جا کر پشتونوں کے بارے میں لوگوں کو کیا قصیدے سنائے گی؟
عورت کوئی چیز یا ملکیت نہیں جس پر تم اپنی من مانی کرو،
بلکہ اسے اک انسان سمجھ کر برابری کی بنیاد پر حقوق دو
لیکن نہیں، ہم نے قسم کھا رکھی ہے کہ بدلتی دنیا کے ساتھ ہم الٹے پاؤں پتھر کے زمانے کی طرف جائیں گے
اپنی بوسیدہ اور جاہلانہ روایات پر فخر کریں گے اور ترقی کو اپنانے سے کترائیں گے
چاہے تم اپنی روایات کو جتنا بھی بڑھا چڑھا کر دنیا کے سامنے پیش کرو،
دنیا تمہیں غیر مہذب ہی سمجھے گی
اس عورت کا تمہاری قبائلی زندگی اور عورت کے ساتھ اس رویے کو دیکھنا تمہارے منہ پر اک زوردار طمانچہ ہے
اگر تم اسے مغربی طرزِ زندگی کی اجازت نہیں دے سکتے تھے تو نہ دیتے، لیکن تشدد کرنا اور عورت کو ملکیت سمجھنا کہاں کی انسانیت ہے ؟
فرنچ یا مغربی عورت ہوتی ہے سادہ اور سٹریٹ فارورڈ
وہ اپنے شوہر کے باتوں سے شاید متاثر ہو چکی ہوگی
اب انجام یہ ہے