And Rasool Allah (S.A.W) Himself Said :
"He who harms a Dhimmi (non-Muslim citizen of an Islamic state) hurts me, & he who hurts me irritates Allah,"
#ChurchAttack#JaranwalaIncident
اور اُس دن سے ڈرو جس دن کوئی شخص بھی کسی کے کچھ کام نہیں آئے گا نہ کسی سے کوئی سفارش قبول کی جائے گی نہ کسی سے کسی قسم کا فدیہ لیا جائے گا اور نہ ان کو کوئی مدد پہنچے گی
” البقرہ آية ۴۸ “
میں اپنا کام پورا کر چُکا ہوں قوم کو جس چیز کی ضرورت تھی وہ اُسے مل گئی ہے ،
اب یہ قوم کا کام ہے کہ وہ اسے تعمیر کرے
(قائد اعظم محمد علی جناح)
#IndependenceDayPakistan#14August