آخر بار جب بابا آئے تو شورما لیکر آئے تھے، اور آخری گفتگو میں کہا تھا کہ زیادہ سبق پڑھو اور ویٹ کو کم کرو
کوہاٹ حملے میں شہید ایس پی اکبر خان شنواری کے بیٹے ایمل خان کو والد کی شہادت کا کیسے معلوم ہوا؟ ایمل خان نے خود بتادیا
These buffoons can’t help making blunder after after blunder. According to this logic, neither my mother, nor her parents are Jewish… Incredible levels of stupidity.
The Defence Minister is right. It’s why I have never been considered Jewish by the Jewish community. My mother was a Church of England Protestant. And by this logic, my father was not Jewish either. His mother was a French Catholic. As ever, in attempting to undermine my sons, Pakistan’s Defence Minister has scored an embarrassing own goal.
بابا جی پندرہ ہزار کے راشن سے کم از کم تین ہزار روپے ٹیکس ادا کریں گے۔ غریبوں کے جیبوں سے نکالے گئے اس پیسے سے جسٹس یحییٰ خان، سرفراز ڈوگر لاکھوں روپے تنخواہیں لیں گے اور جسٹس امین الدین کی سرکاری BMW کار میں فیول ڈالا جائے گا تاکہ ناانصافی کا یہ نظام چلتا رہے اور چند لوگوں جہازوں کے مزے لیتے رہیں۔
پڑوسی ملک کو دہشت گردی کے الزام سے بری قرار دینے کا کارنامہ بھی صرف پنجاب کی وزیراعلیٰ سرانجام دے سکتی ہے سندھ، پنجاب یا بلوچستان کا وزیراعلیٰ ایسی بات کردے تو اسکی زندگی عذاب ہو جائے
Bitter but true!! Punjab cannot ignore threats from tribal and religious warfare going in in KP and Balochistan…. @MaryamNSharif is absolutely right here!!
پن بجلی پر خالص منافع
پنجاب نے 3 سال میں 23.5 ارب یونٹ بجلی پیدا کی، 177 ارب روپے وفاقی حکومت نے دیے
خیبر پختون خوا نے 3 سال میں 61.2 ارب یونٹ بجلی پیدا کی، 71.5 ارب روپے وفاقی حکومت نے دیے
پختون خوا کی پیداوار تقریباً 3 گنا ہے، رقم پنجاب کی نسبت آدھی سے بھی کم، کیوں ؟
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
آدھا راولپنڈی اندھیرے میں ڈوبا ہے، لائٹ کب جائے گی کب آئے گی کوئی پتہ نہیں، کبھی رات کو تو کبھی دن میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ شروع کردی جاتی ہے، مہنگائی کا عذاب الگ اب گرمی کے موسم میں غریب کی نیند بھی چھین لی گئی ہے، سسٹم واقعی جھولے لے رہا ہے، وزیر توانائی @akleghari نے مئی میں دعوی کیا تھا راولپنڈی اسلام آباد میں لوڈ شیڈنگ زیرو کردی گئی ہے، لگتا ہے @Iescoofficialpk وزیر موصوف کے قابو سے باہر ہے۔
🚨🚨
جب تک اِس مُلک میں قانون نہیں بنتا کہ کرنل رینک سے لے کر آرمی چیف تک، سول میں گریڈ اٹھارہ سے گریڈ بائیس تک، ہائی کورٹ کے جج سے پاکستان کے چیف جسٹس تک اور پارلیمان کے ہر رُکن کے بچوں کے لیے لازم تعلیم سرکاری اسکول اور کالج جبکہ علاج بھی سرکاری ہسپتال سے ہوگا اور کوئی سرکاری گاڑی نہیں ملے گی تب تک پچیس کروڑ عوام کے لیے بُنیادی صحت اور معیاری تعلیم کی سہولت مُمکن نہیں۔ پاکستان اب صرف اشرافیہ اور اُنکے بچوں کی ٹیکس پئیر کے پیسوں پر نازبرداریوں کے لیے ہے جبکہ پچیس کروڑ عوام وہ کاکروچ ہیں جن کو یہ نظام روز اپنے بوٹ تلے روندتا ہے۔
Ranjeeda, dill-kharash, muzammat, dill dehla dene wala, wurasa ke sath hain, gham me shareeq hain, karawai honi chayia, das rukni committee.
The above is the basic vocabulary guide to any tragedy that happens in this country. I will give it max a week for us to forget this. We-