عمران خان نے اپنے دورِ حکومت میں 98 کروڑ ادا کئے تھے وہ صرف بنی گالہ سے وزیر اعظم ہاؤس آنے جانے کے لیے ہیلی کاپٹر استعمال کرتا تھا کیا وہ رقم اس نے ادا کی اگر نہیں تو آج غیرت کھاؤ اور ادا کر دو۔۔۔
مریم نواز شریف نے زاتی استعمال کے لیے ہیلی کاپٹر کی رقم تو ادا کر دی ہے۔۔۔
یہ بات درست ہے۔ لاہورئیے نکونک ہو گئے ہیں دو دن میں ہی۔ ان کا کیا قصور ہے کہ سڑکوں پر تماشا لگایا جا رہا ہے۔ سیاست کرنی ہے، جلسہ کرنا ہے، طاقت دکھانی ہے تو مینار پاکستان جائیں۔
اس گفتگو کو غور سے سنیں۔ عمران خان کے حق میں شور مچانے والے کا لہجہ افغانی ہے۔ لاہورئیے اور افغانی الگ الگ سوچ رہے ہیں۔ لاہور کو لسانی تفریق کا نشانہ نہ بنائیں۔ لاہور کو کراچی مت بنائیں۔
اسلام آباد کے سیکٹر D12 کے مرکز میں سٹی سینئر، میگا مارٹ ، شاہ جی فوڈز سیلابی پانی میں ڈوب گیا، بیسمنٹ میں 10 سے 15 فٹ پانی کھڑا ہوا ہے۔
@AmirSaeedAbbasi@AbidJamalQazi@abduljabbarisb
پرسوں ڈاکٹر عثمان بلوچ صاحب کے مسئلے پر پوسٹ لکھی- توقع تھی کہ ہنڈائی والے کوئی جواب دینگے لیکن نتیجہ یہ کہ سرمایہ دار کی غرض صرف صرف پیسے کمانے تک محدود ہوتی ہے- چلیں گڑ نہ دیں گڑ جیسی بات تو کر دیں لیکن توفیق اتنی بھی نہیں-
آج @drusmanbaloch کی ویڈیو بھی پوسٹ کر کے دیکھ لیتے ہیں- الله کرے کہ میرا اخذ کردہ نتیجہ قبل از وقت ثابت ہو-
@HyundaiPakistan@PakistanHyundai@hyundai_kor@Hyundai_Global@Hyundai_SK
طویل عرصے تک عمران خان کے قریب ترین رہنے والے محسن بیگ کا نیا انکشاف۔۔۔۔۔۔ (بنی گالہ شفٹ ہونے سے قبل )عمران خان کے ای سیون والے گھر کا کرایہ 8 سال تک امریکی قونصلیٹ ادا کرتی رہی۔ محسن بیگ عدالت میں ثابت کرنے کو تیار ۔
یہ کیا ہو رہا ھے
ان کے باپ نے تو ریاست مدینہ بنانا تھی
اور #حرامی اولاد کا باپ بن گیا
پھر بھی یوتھڑوں کا مرشد
امت مسلمہ کا لیڈر
ریاست مدینہ کا معمار
لعنت اس پر اور فالورز پر