فیصل ایدھی کے بیٹے سعد ایدھی کو اسرائیل نے گرفتار کر لیا ھے
سعد ایدھی ترکی سے فلسطین کے لیے مختلف ممالک کے کارکنوں کے ساتھ روانہ ھوئے تھے سب کو گرفتار کر لیا گیا
آن لائن ٹریڈنگ جوا ہے۔
آن لائن ٹریڈنگ جوا ہے۔
آن لائن ٹریڈنگ جوا ہے۔
بھائیوں خدا کا واسطہ ہے اس لعنت سے بچیں۔ یہ گھروں کے گھر اجاڑ دیتی ہے۔
یہ ایپس ڈیزائن ہی آپ کو لوٹنے کے لئے ہوتی ہیں۔ آج کل پھر سے انکی ہر جگہ پروموشن ہو رہی ہے۔
میں اس پر تفصیلی تھریڈ سے آپ کو سمجھاونگا۔
@DO_INTEL Why u give govt to PTI in kpk and why do u want to live it countine .
Impose Governor raj the law and order situation is out of control from KP govt
اگر یہ لوگ 13 سال میں خیبر پختونخوا کی عوام کو ”ایمبولینس“ جیسی بنیادی سہولت بھی فراہم نہیں کر سکے، تو ایسی گورننس، ایسی حکومت اور ایسے وزیراعلیٰ پر ل۔۔۔۔۔۔ت
یہ گزشتہ روز سرائے نورنگ (لکی مروت) دھماکے کے بعد کی صورتحال ہے۔
مولانا فضل الرحمن کی تقریر کے دوران
یوٹیوب پر لائیو نشریات بند
پارلیمان میں سکرین کی آڈیو بند
ٹی وی پر کوریج بند
ریاست نے تو سب بند کردیا لیکن جمعیت کے سوشل میڈیا کو کیا ہوا؟
ایکس پر جمعیت کے اکائونٹ سے مولانا کی تقریر بمشکل 6 ہزار لوگوں نے دیکھی
فیس بک جیسے تیز پلیٹ فارم پر کوئی بھی ویڈیو ایک لاکھ کا ہندسہ عبور نہ کرسکی
ریاستی میڈیا پر پابندی ہے تو سوشل میڈیا کیوں سانس نہیں لے رہا؟
جمعیت کو اس جانب توجہ دینی چاہئے
معرکے کا نام قرآن سے بنیان مرصوص اور آپریشن کا نام معرکہ حق ، آرمی چیف کی زبان پر اللہ کی مدد اور فرشتے اترنے کی باتیں اور شکرانے کے طور پر لبرٹی میں محفل موسیقی؟ خبریں یہ کہ گلوکارہ ��ئمہ بیگ نے سماں باندھ دیا۔۔ فتح مکہ کے وقت نبی کائنات کی تشکر سے گردن جھکی ہوئی تھی، اتنی کہ اونٹ کے پالان سے لگ رہی تھی، آپ بیت اللہ میں جا کے سجدہ ریز ہوگئے ، ہاں البتہ ابو جہل ضرور بدر میں ناچ گانے والیاں ساتھ لایا تھا۔ خواجہ سیالکوٹی نے زندگی میں جو چند اچھی باتیں کیں ،ان میں سے ایک یہ کہ کچھ شرم ہوتی ہے، کچھ حیا ہوتی ہے۔
یہ مسلماں ہیں جنھیں دیکھ کے 'اترائیں' یہود؟
لوگ ظلم پر اکٹھے نہ ہوئے.مگر کنسرٹس پر دیوانے۔جن قوموں کو اپنے حق سے زیادہ شور پسند ہو، اُن کا مستقبل خاموش ہو جاتا ہے۔