Unity is Strength” means Unity is the biggest power for people who cooperates with others, you cannot do all the things alone, you need help and support.
Stand With Victims Of Roundu✌️✌️
جب تک مذا��رات کامیاب ہوکر عملی کام شروع نہیں کیا جاتا ہے ہم نے کسی صورت روڈ سے ہٹنا نہیں ہے اور نہ یہی ایف۔ڈبلیو۔او کو کام کرنے دینا ہے۔
✊ روندو زلزلہ متاثرین کا دوٹوک موقف
#RounduNeedAttention
#earthquakegunjiunion
اقرا قتل کیس میں ایس پی ٹریفک سید عارف شاہ کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے اور ان سے لیڈی پولیس اہلکار قتل کیس کے مرکزی ملزم کے طور پر پوچھ گچھ کی جائے گی
#IslamabadPolice#Pakistan