The day of the cowardly Indian attack on Pakistan, I was due to speak at the UK parliament about the persecution of Ahmadis in Pakistan. Before I spoke, Ahmadis approached me and asked me not to criticise Pakistan on this day. This is true patriotism. Pakistan Zindabad.
Which Qaiser Raja should we believe? The one demanding the Pakistani government “let him go for jihad,” or the one whining “why should I go on a Netherlands passport?” Pick a lane, Raja. You can’t wage ‘holy war’ on a dual-nationality discount.
@qaiseraraja
سب احتیاط کریں۔ بعض مولوی صاحبان کے نزدیک دائرۂ اسلام سے خارج لوگوں کی فہرست کافی طویل ہے۔ ایک گروہ کو ریاست نے قابو نہ کیا تو کل دوسرا گروہ کسی اور کو مارتا نظر آئے گا۔ ان صاحب کی فہرست سنئیے!
سب احتیاط کریں۔ بعض مولوی صاحبان کے نزدیک دائرۂ اسلام سے خارج لوگوں کی فہرست کافی طویل ہے۔ ایک گروہ کو ریاست نے قابو نہ کیا تو کل دوسرا گروہ کسی اور کو مارتا نظر آئے گا۔ ان صاحب کی فہرست سنئیے!
یہ قوم اپنے اعمال کی وجہ سے اللہ تعالی کے عذاب کو للکار رہی ہے ، جُمعہ کی نماز پڑھنے والوں پر مقدمہ بنانا ، اُنہیں گرفتار کرنے سے اس قوم پر اللہ تعالیٰ کا رحم نہیں جوش مارے گا۔ اگر ایسا ہی رہا تو یہ زلزلے آنا، یا گیندوں جتنے اولے پڑنا صرف ایک ٹریلر ثابت ہوگا، استغفار کی ضرورت ہے۔
“قادیانیوں کو چھپ کر جمعہ کی نماز پڑھتے ہوے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا”
اس کو لکھ کر رکھ لیں۔ پورے پاکستان کے لئے یہ فقرہ ہمیشہ کے لئے قابلِ شرم ہوگا اور خدا کے سامنے گواہی دے گا۔ اس سے شروع اسلام کا زمانہ بھی آنکھوں کے سامنے آتا ہے جب مسلمان چھپ کر نماز پڑھا کرتے تھے۔
پاکستان میں قادیانیوں کے بڑے جرائم مندرجہ ذیل ہیں۔
نماز پڑھنا
قربانی کرنا
مردے دفنانا
اپنی عبادت گاہوں کو مسجد کہنا
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دعوت، تبلیغ، مذاکرے، حسن اخلاق، محبت، پیار اور سلامتی کے رستے کے بجائے ابو جہلیت کے رستے کو اپنانے والے سیاست دانوں، آمروں اور ملّاؤں نے اپنے جہل کے ذریعے جو نام کمایا ہے اس کے بعد ان میں اور اسرائیلی زائنسٹوں میں کوئی فرق نہیں رہ جاتا۔
میں یہ کس کے نام لکھّوں جو الم گزر رہے ہیں
مرے شہر جل رہے ہیں مرے لوگ مر رہے ہیں
کبھی رحمتیں تھیں نازل اسی خطّہء زمیں پر
وہی خطہء زمیں ہے کہ عذاب اتر رہے ہیں
کوئی اور تو نہیں ہے پس خنجر آزمائی
ہمیں قتل ہو رہے ہیں، ہمیں قتل کر رہے ہیں
عبیداللہ علیم
یہ دو وہ صحافی ہیں جنہوں نے بعض فائز عیسیٰ میں مبارک ثانی کیس کے خلاف جیو ٹی وی کے ذریعے جھوٹی خبر نشر کی جس کی وجہ سے اس فیصلے کے خلاف ہر جگہ پروپگینڈا شروع ہوا جس کا نتیجہ موجودہ احمدیوں کے ساتھ ہونے والے حالات ہیں احمدیوں کے تمام حقوق غصب کر لیے گئے
An Ahmaddiya community man, Laiq Ahmad, was killed by a mob outside the Ahmadiyya Hall at Karachi's Saddar Mobile Market.
SSP South Mehzore Ali confirmed that Ahmad was chased through the nearby market and beaten with a metal rod.
The police negotiated with protesters who agreed to disperse after Mufti Abid Mubarak claimed authorities had agreed to seal the Ahmadi worship place. He also called for an inquiry into the death of the Ahmaddiya man.
#nukta #nuktapakistan #ahmadi #killed #mob #karachi