سوچتا ہوں نوجوانوں کی سپورٹ سے آئی یہ حکومت اب انہی کو نظر انداز کرکے شائد 5 سال پورے کر بھی لے لیکن آئندہ الیکشن میں سٹوڈنٹس ساتھ کھڑے نہ ہوئے تو امیدواروں کا گھر سے نکلنا محال ہوگا، ہوش کے ناخن لیں،ان کے مسائل کو سنیں
@Shafqat_Mahmood#15June_Deadline#CancelExamsSaveStudents
ہوسکتا ہے امتحان کینسل نہ ہوں
ہوسکتا ہے کلاسز بھی فزیکل ہی ہوں
لیکن قوم کی ان بیٹیوں کی تپتی دھوپ میں ہزاروں سٹوڈنٹس کے لیے جدوجہد کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، میں گواہ ہوں پولیس، دھوپ، گرمی، پریشر سب آیا یہ ڈٹی رہیں، شاباش
#ProtestOf_FJWU#15June_Deadline#CancelExamsSaveStudents
فاطمہ جناح وومن یونیورسٹی کی طالبات آن لائن امتحانات کے مطالبات کے حق میں راولپنڈی پریس کلب کے سامنے ایک بار پھر سراپا احتجاج، ہمیں صرف اس لیے نہیں سنا جاتا کہ ہم طالبات ہیں، ہم پر لڑکیوں کو خریدنے کے الزامات تک لگائے گئے، طالبات
#CancelExamsSaveStudents#15June_Deadline#fjwu
ان تین طالبات نے تمام سٹوڈنٹس کے مطالبات کی بہترین ترجمانی کی ہے
باقی قیامت کی گرمی کے باوجود فاطمہ جناح کی طالبات پریس کلب کے باہر ابھی بھی موجود ہیں، پولیس پہنچ چکی لیکن یونیورسٹی انتظامیہ میں سے کوئی نہیں آیا،
#NCOC#15June_Deadline#CancelExamsSaveStudents#ProtestOf_FJWU
All of you have to come to Press Club Rwp, our younger brothers are protesting liaqat bagh chowk, we ideologically support them as well. Thanks for tweet dear brother Muqeet.@AliShafaat10@_mehar_ms@Noorinprotest#ProtestOf_FJWU
They want us to be afraid...
They want us to practice aggression. ..
They want us to burn our hope.. .
Their aim is to take all our light!!
They want us to be afraid of the results..
#ProtestOf_FJWU#StandForYourRights ✊
#BeTheStrongest