اسلام آباد کے اندر سٹوڈنٹس نے کشمیر ہائی وے کو بند کردیا ۔۔۔ 🚨🚨
یاد رکھے اگر اس ملک میں انصاف چاہتے ہو تو ہر پاکستانی کو ایسے ہی نکلنا پڑے گا ملکر لڑنا پڑے گا
پمز کی الٹراساؤنڈ رپورٹ غلط آئی اور میرا بچہ premature تھا آپریشن کر دیا گیا میرا بچہ فوت ہو گیا یہ آپ رپورٹ دیکھ لیں.. شاہد خٹک کے سامنے ایک شہری رپورٹ لے آیا
برطانوی پارلیمنٹ میں ممبران اب باقاعدہ طور پر حکومتی وزیروں سے سوال کر رہے ہیں کہ عمران خان کی قید تنہائی اور انکے ساتھ کیے جانے والے غیر انسانی سلوک پر برطانیہ کیوں چپ ہے؟
🚨اہم ترین
آج شام 7 بجے طلباء نے ہاسٹل سٹی اسلام آباد میں کرنل کی بدمعاشی کے خلاف احتجاجی مارچ کی کال دے دی، کرنل کی بدمعاشی کے خلاف آج Gen Z بھرپور احتجاج ریکارڈ کروائے گی
تمہاری عورتوں کی عزت عزت اور ہماری عورت کو بالو سے پکڑ کر گھسیٹا پسٹل منہ پہ مار کر منہ لہو لہان کر دیا، جبڑا توڑ دیا، تب یہ غریدہ فاروقی اور عاصمہ شیرازی کیوں خاموش تھیں !!
اب ان صحافتی طوائفوں کو عورت کی عزت کا خیال آگیا
نورین نیازی کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی ہے، یہ اچھی پیشرفت ہوئی ہے، بلکل معاملات قانون کی جانب واپس آنا چاہیے اور عمران خان کو قانونی حقوق ملنے چاہیے،
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
بریکنگ نیوز 🚨
سابق بھارتی کرکٹر کپل دیو کہتے ہیں، میں اپنے اس دوست کی حمایت کرنا پسند کرتا ہوں جس کے ساتھ ہم کھیلے ہیں اور جس کی کرکٹ کی مہارت کی ہم نے تعریف کی ہے۔
عمران خان ملک کے سابق وزیراعظم اور دنیا کے ایک بہترین کرکٹر تھے، انہیں بہترین علاج ملنے کی درخواست کرتے ہیں