21 ستمبر کا دن۔۔۔
قوم کی حقیقی ماں @Dr_YasminRashid کو سالگرہ مُبارک ہو۔۔۔ اللٰ٘ہ آپ کو صحت والی لمبی زندگی عطاء کریں اور جلد رہائی نصیب فرمائیں۔۔۔آمین
https://t.co/5QvrUBIcZo
وہ میڈیا جو کل سے گھنگھرو توڑ رہا تھا کہ شکیل احمد کے گارڈز نے فائرنگ کر دی کیا وہ میڈیا اب صوبائی وزیر فضل شکور کے اغواء پر کچھ کہے گا اب یہ سول کپڑوں ملبوس ہو کر عوام کے نمائندے کو اغواء کررہے ہیں
کتا جی ، آج سے تین سال پہلے کے ہمارے کانسیپٹس دیکھیں۔ ہمیں تب پتہ تھا کہ مجرم کون ہے۔ اب تو ہم نے دیکھ ہی بہت کچھ لیا ہے کتا جی۔ آج نہیں تو کل ، کل نہیں تو پرسوں ، ہفتے بعد ، چھ مہینے بعد ، سال بعد ، دس سال بعد کتا جی ، ایک دن ہمیں اور آپکو پھر یہیں ملنا ہے کتا جی۔
آئیں گے۔
حناء زینب کا سلام ہے اس خاندان کی بہادری پر۔۔۔
عمران خان صاحب کا پورا خاندان بہادری کے ساتھ اس وقت ظلم جبر کا بھرپور مقابلہ کر رہا ہے۔
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
شرمناک، سہیل آفریدی معلوم ہے آپکو کمزور کرنے کے لیے یہ اقدامات ہو رہے لیکن آپ اختیار رکھتے ہیں اسے استعمال تو کریں ان افسران کو معطل کریں اگر ایکشن نہیں لیں گے تو 27 سے پہلے آپکو بھی گرفتار کر لیں گے