ایجنسیوں نے بڑا کارنامہ انجام دیا، یہ ان کی کامیابی ہے کہ انہوں نے آپ میں اور آپ کی لیڈرشپ میں دراڑ ڈال دی ہے۔ آپ نے جن کو ووٹ دیا ان کے ساتھ بیٹھیں، ان سے کہیں ہمیں لیڈ کریں، وہ لیڈ کریں گے۔ اگر آپ ان کو برا بھلا کہیں گے تو وہ آپ کو لیڈ کیسے کریں گے؟ علیمہ خان کا خطاب
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@Aleema_KhanPK
"عمران خان 9 ماہ سے قیدِ تنہائی میں ہیں۔ دشمن یہ سمجھ بیٹھا ہے کہ قوم عمران خان کے لیے آواز اٹھانے کو تیار نہیں، مگر ان کی یہ غلط فہمی جلد دور ہو جائے گی۔ اب ہم مزید انتظار نہیں کرنا چاہتے۔"— علیمہ خان
@Aleema_KhanPK#ImranKhan#PTI#PakistanPolitics
تاریخ سے ثابت ہے کہ ملٹری ڈکٹیٹرز کا صرف بندوق کے زور پر ہر چیز کا حل نکالنے کا فارمولا کبھی دیرپا اور کامیاب ثابت نہیں ہوا۔ عمران خان
#pakistan@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
"یوسف رضا گیلانی کے بھتیجے زین گیلانی کو PIPS میں گریڈ 20 پر ڈائریکٹر جنرل تعینات کیا گیا ہے۔ ایک اور رشتہ دار مامون گیلانی کو ڈپٹی ڈائریکٹر جبکہ نواسے فزا گیلانی کے بیٹے اسفندیار کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر رکھا گیا ہے۔"— ثناء اللہ خان
@SanaullahDawn#YousafRazaGillani #PakistanPolitics
عوام کی زندگی مہنگائی، پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے نے اجیرن کر دی ہے، مگر پوری اپوزیشن بزدلی، کمزوری اور بے غیرتی کی حد تک خاموش ہے۔ کیا یہ عوامی نمائندے ہیں یا حکومت اور اس نظام کے خاموش حامی؟ فہیم اختر ملک
#pakistan@writetofahim
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
یہ روزانہ اپوزیشن، تحریکِ انصاف کو ختم شدہ کیا کرتے تھے۔ اب اپوزیشن ختم ہوئی تو سمجھ آئی کہ کیوں ضروری تھی۔ عدیل راجہ
#pakistan@adeelraja
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
"عمران خان صاحب کو پہلے ہی معلوم تھا کہ انہیں قیدِ تنہائی میں رکھا جائے گا، اسی لیے انہوں نے تفصیلی پیغامات دے کر بھیجے تھے۔ پی ٹی آئی کے لیے تمام پیغامات، چاہے عوامی ہوں یا خفیہ، ہم پہنچا چکے ہیں۔ اب یہ پی ٹی آئی پر منحصر ہے کہ وہ کیا کرتی ہے۔ اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ اندر جا کر مزید ہدایات لینے کی ضرورت ہے تو ایسا نہیں، تمام تفصیلی پیغامات پہلے ہی آ چکے ہیں اور عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ پر موجود ہیں۔"— ڈاکٹر عظمیٰ خان
#DrUzmaKhan #ImranKhan #PTI #PakistanPolitics
"میں قرآن پر حلف دے کر کہہ رہا ہوں کہ اڈیالہ جیل میں عمران خان سے میری آخری ملاقات کے دوران انہوں نے مجھ سے کہا: 'اقبال، پارٹی میری بات نہیں مان رہی۔'"— اقبال آفریدی
@IqbalAfridiPTI#ImranKhan#PTI#PakistanPolitics
چائنہ نے گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ (G2G) مزید پیسے پاکستان کو نہیں دینے۔ تو اب ہم اپنا سارا وزن امریکہ اور سعودیہ عرب کے پلڑے میں ڈالنا چاہتے ہیں۔ چائنیز آجکل یہ چاہتے ہیں کہ جو پیسے جو انویسٹ ہوئے ہوئے ہیں، وہ واپس جائیں۔ مہتاب حیدر
@haider_mehtab
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
بھلوال۔ صاف ستھرا اور کرپشن سے پاک پنجاب کے اس شہر میں سیورج پر اربوں روپے لگ چکے ہیں۔ پیاری بہن مریم نواز معلوم کریں۔ ستھرا پنجاب اور سیورج کے ٹھیکے دار سے Land Cruiser کس نے لی ہے، ندیم افضل چن
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@NadeemAfzalChan