اللهم رحمتَك أرجو، فلا تكلني إلى نفسي طرفةَ عينٍ،وأصلح لي شأني كلّه، لا إله إلا أنت
اے اللہ!میں تیری رحمت ہی کا امیدوار ہوں تو ایک لحظہ بھی مجھے میرے نفس کےسپردنہ کر، اور میرے ہر معاملے کی اصلاح کردے تیرے سواکوئی برحق معبود نہیں
سنن أبي داؤد:٤٤٢٦،السنن الكبرى للنسائي ١٠٤٨٦،حسن
اگر یزید کا حکومت پر ناجائز قبضہ غلط اور حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی مزاحمت درست تھی
تو ایسا ناجائز قبضہ ہمیشہ غلط اور اس کے خلاف مزاحمت عین دین کی علامت رہے گی
یزید کے لشکری تیر برساتے اور یہ بھی کہتے ہم نوکری کے ہاتھوں مجبور ہیں
اگر انکی دلیل تب غلط تھی تو آج بھی غلط ہے
شہباز شریف ایرانی صدر اور وفد سے ملاقات میں لائیو میڈیا پر یہ ذکر کرنا نہیں بھولے کہ عاصم منیر اور محسن نقوی نے مذاکرات کیلئے "شبانہ روز" محنت کی
عالمی سطح پر کسی وزیراعظم کی یہ بھی اپنی نوعیت کی واحد ہی power lifting ہے
کشمیر ہائیکورٹ نے آج تحریکِ انصاف کو بطور سیاسی جماعت کشمیر میں بحال کردیا ہے، تحریکِ انصاف اب بلے کے نشان پر الیکشن لڑے گی
یہ کیوں ہوا ہے کہ تین سالوں سے پاکستان میں تحریکِ انصاف پر پابندی تھی اور آج بھی ہے لیکن کشمیر میں تحریکِ انصاف سے پابندی اٹھا لی گئی ہے، ؟
چونکہ پیپلز پارٹی اور نون لیگ نے مل کر کشمیر میں ایسے حالات پیدا کیے ہیں۔ اب مقتدرہ جانتے ہیں کہ کشمیر میں کوئی اِن دو جماعتوں کو ووٹ نہیں دے گا اسلئے فیصلہ ہوا ہو گا کہ کشمیر تو کیا ہر جگہ سے صرف تحریکِ انصاف ہی عوام کے ووٹ سے الیکشن جیت سکتی ہے۔ پھر جیتے ہوئے بندے خرید لئے جائیں یا اٹھا لیے جائیں اور مرضی کی کٹ پتھلی حکومت کو مسلط کردیا جائے؟
لہٰذا کشمیر کے لوگوں، جب عمران احمد خان نیازی سے جیل میں اُنکی بہنوں کی ملاقات ہو اور عمران خان خود کشمیر میں امیدواروں کے نام دے ان ہی امیدواروں پر بھروسہ کرنا
اگر نام بیرسٹر گوہر کی جانب سے آئے تو سمجھ لینا کہ یہ امیدوار کس کے ہوں گے؟
اور اگر یہ ٹھنڈی ہوا کے جھونکے ہیں تو یہ ٹھنڈی ہوا پاکستان میں بھی چلنی چاہیے بہنوں کی ملاقات اج بھی نہ ہو سکی عمران خان اج بھی مسلسل قید تنہائی میں ہے علاج کے لیے ہسپتال تک نہیں منتقل کر رہے۔
﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
جمعہ کریم
یارب العالمین ہمارے ویران دلوں کواپنی رحمت و محبت سے آباد کردیں اورہمیں ہمیشہ پیارے آقاﷺ️ کے بتائے ہوئے راستے پہ قائم رکھیں اورہماری روحوں کو دین کے نور سے منور فرمائے آمین
صبح بخیر زندگی🩷
آیت الکرسی
﷽
ٱللَّهُ لَآ إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ ٱلْحَىُّ ٱلْقَيُّومُ ۚ لَا تَأْخُذُهُۥ سِنَةٌۭ وَلَا نَوْمٌۭ ۚ لَّهُۥ مَا فِى ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَمَا فِى ٱلْأَرْضِ ۗ مَن ذَا ٱلَّذِى يَشْفَعُ عِندَهُۥٓ إِلَّا بِإِذْنِهِۦ ۚ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ ۖ وَلَا يُحِيطُونَ بِشَىْءٍۢ مِّنْ عِلْمِهِۦٓ إِلَّا بِمَا شَآءَ ۚ وَسِعَ كُرْسِيُّهُ ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضَ ۖ وَلَا يَـُٔودُهُۥ حِفْظُهُمَا ۚ وَهُوَ ٱلْعَلِىُّ ٱلْعَظِيمُ۞
ترجمہ:
اللّٰہ وہ ذات ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں، جو ہمیشہ زندہ اور تمام کائنات کو قائم رکھنے والا ہے۔ اسے نہ اونگھ آتی ہے اور نہ نیند۔ جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے، سب اسی کی ملکیت ہے۔ کون ہے جو اس کی اجازت کے بغیر اس کے حضور شفاعت کر سکے؟ وہ جانتا ہے جو کچھ ان کے سامنے ہے اور جو کچھ ان کے پیچھے ہے، اور وہ اس کے علم میں سے کسی چیز کا احاطہ نہیں کر سکتے، مگر جتنا وہ چاہے۔ اس کی کرسی آسمانوں اور زمین تک وسیع ہے، اور ان کی حفاظت اسے تھکاتی نہیں، اور وہی سب سے بلند اور سب سے عظمت والا ہے۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان عالمی سطح پر ایک بااعتماد اور امن پسند ریاست کے طور پر ابھر رہا ہے۔ امن اور مذاکرات پر مبنی مؤقف نہ صرف خطے میں استحکام لا رہا ہے بلکہ عالمی برادری میں پاکستان کی ساکھ کو بھی مزید مضبوط بنا رہا ہے۔
#FieldMarshalAvoidedWW3
#FieldMarshalSavedWorld
السلام علیکم
*اے اللہ!*
ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے۔ اے میرے پروردگار! تو ہر انسان کی روح کے اندر کی اذیتوں کو جانتا ہے، ہر بے سکون دل کو سکون عطا فرما اور اپنی خاص رحمتوں سے نواز دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
#داستان_دل