I Joined this app exactly a year ago today with zero knowledge of how it works, but i can say that i have grasped some insights on how to navigate it, FOLLOW and lets learn together.
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
گائے گوہری تہوار
ایک روایتی ہندو رسم
جو دیوالی کے اگلے دن مدھیہ پردیش (بھارت) کے دیہاتوں میں منائی جاتی ہے
عقیدت مند زمین پر منہ کے بل لیٹ جاتے ہیں جب کہ سجی ہوئی گائیں اور بیل ان کے اوپر چلتے ہیں
گاؤ ماتا کی شکر گزاری کی علامت کے طور پر اور آشیرواد مانگنے کے لیے
Shining India