جامعہ گجرات کے ڈائریکٹر میڈیا شیخ عبدالرشید دنیا نیوز کے اینکر محمد اجمل جامی کو شعبہء ابلاغیات کی سوسائٹی کی تقریب میں شرکت کے موقع پر یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں ۔اس موقع پر استاد شعبہء ابلاغیات محترمہ ثوبیہ عابد اور ڈاکٹر زاہد یوسف بھی موجود ہیں ۔
#کٹھ18#جامعہ_گجرات
#Kath18' provides an opportunity for different curious minds to be together with people having distinctive new thoughts.
#UnityInDiversity#Scenesakhthai
صوفی سنگیت نہ صرف جامعہ گجرات کا کٹھ ہے بلکہ پورے پاکستان کا کٹھ ہے۔ صوفی ازم کے فروغ کی لئے صوفی سنگیت نے ہمیشہ سے اہم کردار ادا کیا ہے۔
#جامعہ_گجرات#کٹھ18#صوفی سنگیت