قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «حسين مني وأنا من حسين، أحب الله من أحب حسينا، حسين سبط من الأسباط».
ترجمہ:حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں، جو حسین سے محبت کرے اللہ اس سے محبت کرے، حسین میری نسلوں میں سے ایک نسل ہے
امت کے بیغیرت حکمرانو۔۔۔آگ کے یہ شعلے تمھیں نظر نہیں آتے؟؟؟
کیا رب حضور جوابدہی کا کوئی بھی احساس ختم ہوچکا ہے؟؟؟
تم اس زمین کے بوجھ ہو،امت کیلئے باعث شرم ہو۔
لگی ہے پھر صدااک بارکہ سرداربدلے گا۔۔۔
فرعونی سلطنت کابس اک کرداربدلے گا۔۔۔
جس قوم کوخودپرجبر سہنے کی عادت ہو۔۔۔
وہاں کب کچھ بدلا ہے جواس بار بدلے گا--
@ZehraTuri1435 ایران سے حساب برابر کردیا گیا 🚨🚨
کچھ دیر قبل ڈرون اور راکٹس کے ذریعے ایران میں موجود دہشتگرد بلوچ لبریشن آرمی اور بلوچ لبریشن فورس کے اڈوں پر شدید بمباری کی گئی ہے، جس کے بعد ان عناصر کو سخت نقصان پہنچا ہے۔ کافی بھاری تعداد میں نقصان کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں
ایران کا حقیقی چہرہ 🚨🚨
پاکستان میں دہشتگردی پھیلانے والے کلبھوشن جادھو نے بھی ایران کو ہی اپنا بیس بنایا ہوا تھا۔ پاکستان پر تو یہ عناصر صرف الزام لگاتے ہیں۔ ہمارے پاس حاضر سروس بھارتی RAW کا افسر موجود ہے جس نے سرعام یہ اعتراف کیا کہ BLA, BLF کو ایران پناہ دیتا ہے۔
ایک کروڑ نوکریاں 50 لاکھ گھر اور سائیکل کلچر کو فروغ دینے۔ پروٹوکول کلچر کو ختم کرنے، بلاتفریق احتساب، کشکول توڑنے،آئی ایم ایف سے نجات پانے،قومی وقاروخودمختاری کے دعویدار @PTIofficial کی @GovernmentKP کی 9سال 4 ماہ کی کارکردگی ایک نظر میں۔
@ImranKhanPTI