پاکستانی حوثی نے تازہ ترین بکواس میں سعودیہ پاکستان اور ترکی کے اتحاد کو یہود و نصاری کا جانشین اتحاد قرار دے دیا :) یہودیوں کے گدھے دوسروں پر جھوٹ اور بہتان اسی طرح باندھ رہے جسطرح سیدنا ابوبکر و عمر پر باندھتے ہیں
کے پی کے بہادر پشتون بھائ سن لیں ۔ اب تو کوئ شک نہیں رہ گیا
افغان طالبان اور ٹی ٹی پی کس طرح انڈیا اور اسرائیل کے ھاتھوں میں کھیل کر آپ کو تب��ہ کر رھے ھیں۔ کیا اب بھی آپ ان دھشت گردوں کی مزمت نہیں کریں گے؟
"مجھے پاکستان کی جیل میں افغان طالبان سے بہتر زندگی مل رہی تھی، کاش پاکستان مجھے جیل میں قید کر لیتا کہ مجھے افغانستان نا آنا پڑتا۔"
یہ الفاظ ایک افغان مہاجر کے ہیں۔
جب یہ لوگ پاکستان ہوتے ہیں تو پھر لر او بر یاد آتا ہے لیکن جب واقعی افغانستان پہنچتے ہیں تو یہ حالت ہوتی ہے۔
یہ دونوں بیہودہ لڑکیاں اب تک سوشل میڈیا پر سوائے فحاشی اور بیہودہ بکواس کے علاوہ کچھ نہیں کررھیں،یہ سب قانون کی خلاف ورزیاں ھیں ،کیونکر ان کو اب تک قانون کی گرفت میں نہیں لایا گیا؟