Updates Pakistan is a digital news platform delivering timely updates, in-depth analysis, interviews, feature stories, documentaries, and informative content.
مودی سرکار اتنے سالوں سے جس کو ریفارمز کہہ رہی تھی وہ کاغذ پر ہی رہے، ترقی کےدعوے جھوٹ نکلے جن پر پردہ نہیں ڈالا جاسکتا، بھارت کی معیشت تیزی سے پھسل رہی ہے، یہ سب جھوٹ تھا کہ بھارت اکنامک سپرپاور بننےجارہا ہے، حقیقت یہ ہےکہ 2014 کا بھارت اب کھنڈر بن رہا ہے۔ بھارتی صحافی رویش کمار
2026بھارت کی تاریخ کابدترین سال، بھارتی یوٹیوبرز مودی پربرس پڑے!
بہت ہوگیا، اب اپنےملک کی خاطر مودی کا کچاچٹھا کھولیں گے۔ مودی حکومت کی کارکردگی سوائےناکامیوں کےکچھ نہیں، ظاہر ہےجب بھارت دوسرےممالک میں دہشتگردی ایکسپورٹ کرنےپر لگا رہےگا تو اپناملک تو برباد ہی ہوگا۔ بھارتی یوٹیوبر
بجٹ منظور نہیں ہوگا، سہیل آفریدی کی بڑی دھمکی.. 10 جون کی ڈیڈلائن، ملاقات نہ ہوئی تو دھرنے ہونگے.. سہیل آفریدی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو👇
https://t.co/bvX2EdDRbw
#Deadline#Budget#ImranKhan#SohailAfridi
عمران خان سے ملاقات کے بغیر بجٹ نامنظور
اڈیالہ کے باہر صرف خان کی بات کریں۔۔ علیمہ خان کی تنبیہہ
کے پی سے ایک اور سرپرائز۔۔ سہیل آفریدی کی تیاریاں👇
https://t.co/NRyPjf1J1o
#AdialaJail#ImranKhan#Budget
قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں پیپلزپارٹی کے رکن نوید قمر نے کہاکہ ایک وقت تھا جب کہا جاتا تھاکہ نیب اور پاکستان ساتھ نہیں چل سکتے اب ایف بی آر اور پاکستان ساتھ نہیں چل سکتے۔ FBR ٹیکس ہدف حاصل نہیں کرسکا، وصولیوں کی شرح 7سے کم ہو کر 4پر آگئی ہے۔ شارٹ فال 610ارب پر پہنچ چکا۔
فیلڈمارشل عاصم منیر کی عالمی سطح پر ایک اور بڑی کامیابی۔ ذرائع کےمطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کو 'ابراہم اکارڈ' سے مستثنی قرار دےدیا۔ سوشل میڈیا پیغام میں ٹرمپ نےکہا کہ “ممکن ہے ایک یا دو ممالک کے پاس ابراہم اکارڈ میں شامل نہ ہونےکی کوئی وجہ ہو، جسے قبول کیا جاسکتا ہے”۔
ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں معمولی اضافہ۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 278.51 پر بند ہوا۔ جمعہ کو مقامی کرنسی 278.52 روپے پر بند ہوئی تھی۔
اسلام آباد میں تجاوزات کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کا فیصلہ۔ پہلے مرحلے میں اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز میں قائم غیرقانونی کچی آبادیوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔سیکٹر جی سیون کی کچی آبادیاں، سیکٹر آئی نائن کی کچی آبادیاں اور مہرآبادی کے علاقوں کو خالی کرانےکا پلان تیار کرلیا گیا ہے۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ثالثی کردار کا عالمی سطح پر اعتراف ۔۔ فیلڈ مارشل کے تہران دورے نے مذاکرات کو حتمی نتیجے تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ فیلڈ مارشل کو امریکہ اور ایران دونوں کا اعتماد حاصل ہے - سی بی ایس نیوز
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے تہران میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور امریکا معاہدے کیلیے فریم ورک پر متفق ہو گئے ہیں اور بیشتر نکات پر اتفاق ہو گیا ہے، تاہم معاہدے پر دستخط ابھی قریب نہیں۔
سمندری سفر پر نظر رکھنے والے اداروں کے ڈیٹا کے مطابق پیر کو مائع قدرتی گیس سے بھرا جہاز آبنائے ہرمز سے ہوتا ہوا پاکستان کی طرف گیا جبکہ خام تیل کا چینی جہاز تقریباً تین ماہ تک پھنسے رہنے کے بعد اپنے ملک کی طرف روانہ ہوا۔