وزیراعلی پنجاب @UsmanAKBuzdar سے اقلیتی طلبا و طالبات کی ملاقات۔ وزیراعلی نے 18 اقلیتی طلبا و طالبات میں مجموعی طور پر8 لاکھ 25 ہزار روپے مالیت کے سکالرشپ کےچیک تقسیم کئے۔
پنجاب حکومت 879 اقلیتی طلبا و طالبات میں مجموعی طور پر اڑھائی کروڑ روپے کے سکالرشپ تقسیم کریگی۔ سی ایم
وزیر اعلی پنجاب @UsmanAKBuzdar سے وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی ملاقات۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی معاملات اور میڈیا کو واجبات کی ادائیگی پر ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال۔

الحمدللہ پنجاب حکومت نے رواں سال گندم کے کاشتکاروں سےسرکاری ریٹ پرگندم کی خریداری اور باردانہ کی بروقت اور باآسانی فراہمی یقینی بنا کر خریداری کا ٹارگٹ حاصل کیا ہے
ہم پاکستان تحریک انصاف کےمنشور کےمطابق کسانوں کےحقوق کےتحفظ اور بہبود کےسات#AgriReforms کو بھی یقینی بنا رہےہیں