حضرت کی دعا سے ڈار آ گئے، پیٹرول کی قیمتیں کم کر دیں،اب پھر پیٹرول کی نئی قیمتوں کا اعلان کرنا ہے، حضرت کی خدمت میں حاضر ہوں گا، حضرت “خاص” طرف دیکھ کر پھونک مار دیں بائیس کروڑ عوام کا مسئلہ ��ل ہو جائے گا، وزیراعظم 😍
یہ80کی دھائی نہیں کہ قوم انجان ہےکل ان سازشیوں نےافواج پاکستان سمیت دیگراداروں کوکمزورکرنےمیں جوکرداراداکیاقوم جانتی ہےعمران خان واحدسیاستدان ہےجس نےہمیشہ اداروں کوخودمختاربنانےکی بات کی اورہمیشہ کہافوج مضبوط ہوگی توپاکستان مضبوط ہوگا
Video credit: @SyedaSadafBato3#PeshawarJalsa
@SdqJaan جب تک ہماری عدالتیں انصاف کو ترجیح نہیں دے گی ، اقدار میں آ ئیں ہوئی قوتیں ان عدالتی نظام پر اپنا زور جمائیں رکھے گی اس وقت تک انصاف ملنا مشکل ہی نہیں نہ ممکن ہے ، قانون صرف غریب اور ایک بے بس انسان کے لیے ہے ، جس کی اس ملک میں بدمعاش�� کی جڑیں ہیں وہی اس کے لیے کوئی قانون نہیں،
@pti_dilsoz @kiran71k دین کے نام پر سیاست کرنے والے عمران خان کی حکومت میں یہی دین کے علمدار مہنگائی کا شور کرتے نظر آرہے تھے ،اب کیوں نہیں آوازآرہی ، سب جانتے ہیں کہ ملک کس طرف جا رہا ہے ، راتوں رات 7 روپے پٹرول مہنگا کر دیا ۔بلکہ سمری 20 روپے کم کرنے کی تھی ۔
یہ کیسی مد معاشی ہے اس شریف حکومت کی
یہ اتنی لمبی چوروں کی لائن جو آ پ دیکھ رہے ہیں یہ ایک مرد مجاہد سے ہارے ہیں آ ج یہی چند لوگ اپنی خاندانی جہالت اور غنڈاگردی سے ملک کے عوام اور آ ئین سے گندا کھیل کھیل رہے ہیں ملکی اداروں اور اسٹبلشمنٹ کو حرکت میں آ نا ھو گا ورنہ بہت دیر ہو گئی
⏬
میجرسعیداحمدشہید کےوالدکی شہید بیٹےکی ٹوپی کوچ��متے ہوئے وصول کرتےاورپیش کرنےوالےآرمی آفیسرکی ان سےبےاختیار اور والہانہ اظہارعقیدت کا منظر ۔بےشک قوم اپنےبہادر شہیدوں اور انہیں شوق شہادت کادرس دینےوالےوالدین کی سدا احسان مندرہے گے۔ پاکستان زندہ باد۔ #HelicopterCrash