گاڑی میں آگ کا لگنا، ہیلی کاپٹر کا بار بار خراب ہونا، شوٹر سے گولی مِس ہونا۔
اس کے باوجود اگر عمران خان زندہ ہے تو سمجھ جاؤ کہ اللّٰه اپنے سچے عاشقِ رسول سے کوئی بڑا کام لینے والا ہے۔
عمران خان پر قاتلانہ حملے میں ایک اور بڑی گرفتاری سی ٹی ڈی نے وزیر آباد موبائل مارکیٹ سے ن لیگ کی سیکرٹری اطلاعات مدثر نذیر کا بھائی گرفتار لیا ہے۔
یہ خنزیر مریم نواز کا قریبی کتا سمجھا جاتا ہے
ذرائع کے مطابق، ابھی شوکت خانم میں ایک مشکوک شخص پکڑا گیا جو چالاکی سےپتا کر رہا تھا کہ عمران خان کو دوائی کون دیتا ہے؟
خان کی سیکیورٹی ٹیم الرٹ ہو گئی۔ پولیس نےپکڑا تو بولا کہ میں FIA سےہوں
شناختی کارڈ پر احسان مرتضٰی نام ہے
اگلی بار کسی کو نہ بھیجنا۔ خود آنا۔ تمہیں بتائیں گے
پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کا سربراہ ہو کر اگر میں اپنے اوپر ہونے والے قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر نہیں کٹوا سکا تو ملک میں عام آدمی کا کیا ہوتا ہوگا؟ عمران خان