#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
آیت 46
بقیہ
ترجمہ
حقیقت یہ ہے کہ آنکھیں اندھی نہیں ہوتیں ، بلکہ وہ دل اندھے ہوجاتے ہیں جو سینوں کے اندر ہیں۔
2
اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
@t_bas5
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے قادرِ مُطلق!ہمیں حرمین شریفین کی محبت میں جینے، ایمان کی حالت میں وہاں حاضر ہونے اور شکر کے ساتھ لوٹنے کی توفیق دے ہماری زندگی کو نیکی، ہماری آخرت کو آسانی اور ہمارے خاتمے کو ایمان سے مزین فرما۔آمین
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
آیت 46
ترجمہ
تو کیا یہ لوگ زمین میں چلے پھرے نہیں ہیں جس سے انہیں وہ دل حاصل ہوتے جو انہیں سمجھ دے سکتے
یا ایسے کان حاصل ہوتے جن سے وہ سن سکتے؟
جاری
1
صلی الله علیہ وسلم
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
بقیہ
آیت 46
فَاِنَّہَا لَا تَعۡمَی الۡاَبۡصَارُ وَ لٰکِنۡ تَعۡمَی الۡقُلُوۡبُ الَّتِیۡ فِی الصُّدُوۡرِ ﴿۴۶﴾
2
اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
@t_bas5
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
✿🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹✿
یاالله ہمارے دلوں کو اپنے محبوب حضرت محمد مصطفیٰﷺ کی سچی محبت سے معمور فرما۔
ہماری زندگیوں کو آپﷺ کی سنت کے نور سے سنوار دے اور ہمارے اخلاق کو آپ ﷺ کے اخلاق کا آئینہ بنا دے۔آمین
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
آیت 46
اَفَلَمۡ یَسِیۡرُوۡا فِی الۡاَرۡضِ فَتَکُوۡنَ لَہُمۡ قُلُوۡبٌ یَّعۡقِلُوۡنَ بِہَاۤ اَوۡ اٰذَانٌ یَّسۡمَعُوۡنَ بِہَا ۚ
جاری
1
اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
سورة الحج
ایت 45
بقیہ ترجمہ
اور کتنے ہی کنویں جو اب بیکار ہوئے پڑے ہیں،اور کتنے پکے بنے ہوئے محل(جو کھنڈر بن چکے ہیں)۔
3
سبحان الله وبحمدہ
سبحان الله العظیم.
اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و سلم
@t_bas5
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اےالله!ہماری قبروں کووحشت کےبجائے رحمت
اور تاریکی کے بجائے نور کا مقام بنا دینا روزِ محشر ہمیں اپنے عفو وکرم کے سائے میں جگہ عطافرمانا
اورجنت الفردوس میں اپنے فضل سے ہمیشہ کی زندگی نصیب فرمانا۔آمین
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
آیت 45
ترجمہ
غرض کتنی بستیاں تھیں جن کو ہم نے اس وقت ہلاک کیا جب وہ ظلم کر رہی تھیں چنانچہ وہ اپنی چھتوں کے بل گری پڑی ہیں،
2/3
استغفر الله ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
سورة الحج
آیت 44
ترجمہ
اور مدین کے لوگ بھی۔
اور موسیٰ کو بھی جھٹلایا گیا تھا ، چنانچہ ان کافروں کو میں نے کچھ ڈھیل دی ، پھر انہیں پکڑ میں لے لیا،
اب دیکھ لو کہ میری پکڑ کیسی تھی !
3
اللھم اجرنا من النار
@t_bas5
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یا رب العالمین ! ہمیں محتاجیِ خلق سے بچا کر اپنے فضل کی وسعت عطافرما،
بیماری میں شفا،
کمزوری میں طاقت
اور بے سکونی میں قلبی اطمینان عطا فرما،ہماری زندگی کا ہر دن ایمان، عافیت اور تیری رضا کے ساتھ گزرے۔آمین
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
سورة الحج
ایت 44
وَّ اَصۡحٰبُ مَدۡیَنَ ۚ وَ کُذِّبَ مُوۡسٰی فَاَمۡلَیۡتُ لِلۡکٰفِرِیۡنَ ثُمَّ اَخَذۡتُہُمۡ ۚ فَکَیۡفَ کَانَ نَکِیۡرِ ﴿۴۴﴾
2
اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم