#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
سورة الأنبياء
Ayat No 4
ترجمہ
پیغمبر ﷺ نے (جواب میں )فرمایا: آسمان اور زمین میں جو کچھ کہا جاتا ہے،
میرا پروردگار اس سب کو جانتا ہے ۔ وہ ہر بات سنتا ہے،
ہر چیز سے باخبر ہے۔
2
سبحان الله وبحمدہ
سبحان الله العظیم
@t_bas4
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام
رسول صلى الله عليه وسلم
نے فرمایا:
جو شخص مجھے
اپنی زبان (دو جبڑوں کے
درمیان کی چیز)
اور اپنی
شرمگاہ (دو ٹانگوں کے
درمیان کی چیز) کی ضمانت
دے دے، میں اسے جنت کی
ضمانت دیتا ہوں
بخاری 6474
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 21
سورة الأنبياء
Ayat No 4
قٰلَ رَبِّیۡ یَعۡلَمُ الۡقَوۡلَ فِی السَّمَآءِ وَ الۡاَرۡضِ ۫ وَ ہُوَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ ﴿۴﴾
1
صلی الله علیہ و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
درود پاک سے زبان کو میٹھا اور دل کو منور کرلیجئے
اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی حَبِیۡبِكَ الۡمُصۡطَفٰی وَعَلیٰٓ اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍
✪اللّٰهُـمَّﷺصَـلﷺوَسَـلِّمْﷺوَبَارِك✪
✪ﷺْعَلٰىﷺنَبِيِّنَـــاﷺمُحمـــدﷺ✪
﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے الله ہمارے پیاروں کی خطاؤں کو معاف فرما.
انہیں صحت, ایمان اور عافیت عطا فرما.
اور انکی تمام نیک خواہشات پوری فرما.
ہمارے والدین،کو سکون و اطمینان ،اور کامل ایمان والی زندگی نصیب فرما آمین
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 21
سورة الأنبياء
Ayat No 3
بقیہ
ترجمہ
تمہی جیسے ایک انسان نہیں تو اور کیا ہیں؟ کیا پھر بھی تم سوجھتے بوجھتے جادو کی بات سننے جاؤ گے؟
2
صلی الله علیہ و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
@t_bas4
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر #درودوسلام
نبی کریم صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
تم میں سے کوئی شخص
اس وقت تک (کامل) مومن
نہیں ہو سکتا جب تک کہ وہ
اپنے بھائی کے لیے بھی وہی
چیز پسند نہ کرے جو وہ اپنے
لیے پسند کرتا ہے۔
(بخاری 13)
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 21
سورة الأنبياء
Ayat No 3
ترجمہ
کہ ان کے دل فضولیات میں منہمک ہوتے ہیں ۔ اور یہ ظالم چپکے چپکے ( ایک دوسرے سے ) سرگوشی کرتے ہیں کہ یہ شخص ( یعنی محمد ﷺ )
جاری
1
﷽
السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
میری دعا ھے کہ رب کائنات آپ کو وہ سب عطا کرے جوآپ کی دعاہے،
اور وہ بھی جودل میں چُھپی خواہشات ہیں الله کریم آپ کی
نیند کو فرحت جاگنےکو برکت اوردعاؤں کو قبولیت عطا فرمائے،آمین یا رب العالمین
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 21
سورة الأنبياء
Ayat No 3
بقیہ
ہَلۡ ہٰذَاۤ اِلَّا بَشَرٌ مِّثۡلُکُمۡ ۚ اَفَتَاۡتُوۡنَ السِّحۡرَ وَ اَنۡتُمۡ تُبۡصِرُوۡنَ ﴿۳﴾
2
صلی اللہ علیہ و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
@t_bas4
﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
آج کے دن الله آپ کی تمام پریشانیاں اور مشکلات دور کرے اور آسانیاں عطا فرمائیں
اور روز محشر رحمتہ للعالمینﷺ کی شفاعت نصیب ہو اور ان لوگوں میں شامل ہوں جن سے آپ راضی ہوں! یا ارحم الراحمین
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 21
سورة الأنبياء
Ayat No 3
لَاہِیَۃً قُلُوۡبُہُمۡ ؕ وَ اَسَرُّوا النَّجۡوَی ٭ۖ الَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡا ٭ۖ
جاری
1
صلی الله علیہ و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 21
سورة الأنبياء
Ayat No 2
ترجمہ
جب کبھی ان کے پروردگار کی طرف سے نصیحت کی کوئی نئی بات ان کے پاس آتی ہے تو وہ اسے مذاق بنا بنا کر اس حالت میں سنتے ہیں۔
2
ﷺ
@t_bas4
﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
دعا ہے اللّٰه پاک آپ کو
صحت و تندروستی عطا فرمائے
اللّٰه کرے اپ کی زندگی میں کوئی غم نہ ائے
اللّٰه ہم سب کو اپنی رحمت کے سائے میں رکھے
اور نیکیاں کمانے کی توفیق عطا فرمائے
آمین یارب العالمین 🤲🏻
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 21
سورة الأنبياء
Ayat No 2
مَا یَاۡتِیۡہِمۡ مِّنۡ ذِکۡرٍ مِّنۡ رَّبِّہِمۡ مُّحۡدَثٍ اِلَّا اسۡتَمَعُوۡہُ وَ ہُمۡ یَلۡعَبُوۡنَ ۙ﴿۲﴾
1
صلی الله علیہ و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم