طلبہ نے محاذ سنبھال لیا۔
انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن شمالی پنجاب کے طلبہ نے راولپنڈی مری روڈ پر دفعہ 804 نافذ کر دیا۔نوجوانوں کی بڑی تعداد موجود، سٹریٹ موومنٹ کی کال قائد عمران خان کی ہے، آئی ایس ایف کے جوان ہمیشہ کی طرح اس میں بھی انشاءاللہ ہراول دستے کا کردار ادا کریں گے۔
اِس رجیم نے ظلم اور بربریت کا ایک بازار گرم کیا ہوا۔ صنم جاوید کی حالت بہت خراب بتائی جارہی۔ یہ بہت سے لوگوں کی حالت خراب کی جارہی جو ہار نہیں مان رہے۔ جتنا بوجھ صنم نے اٹھایا اُسکا 10 فیصد بھی اٹھانا مشکل ہے
مولانا صاحب نے آدھی بات کہی
کہ پارلیمنٹ اسٹیبلشمنٹ کی لونڈی ہے
حضور وہاں لونڈیاں ہی نہیں لونڈے بھی ہیں
اس لئے اس پارلیمنٹ سے باہر نکل آئیں 26 اور۔ 27ویں ترمیم میں آپ ہی انکے ساتھ تھے اور 28 ویں میں ابھی آپ انکے ساتھ ہونگے ۔
لات ماریں ۔ لات مارنے کا ڈرامہ نہ کریں ۔
ایک دعوت نامہ دیا گیا چھوٹے سے میسج میں جب یہ نہی گئے تو انکو نوٹس بھج دیا شمالی پنجاب کی طرف سے جس مین جرنل سیکرٹری نے جواب طلب کر لیا 😃
واھد ایم پی اے جو ایکٹو ہے اس سے سوال شمالی ہنجاب کی ٹیم لے رہی 🤣اور خود کی کارکردگی
سکرین شاٹ لگایا ہے دعوت نامے کا
Standing Firm Through Every Trial.
Through years of legal and political challenges, Imran Khan and his sisters continue to advocate for "Haqeeqi Azadi" for Pakistan. Their story reflects resilience in the face of adversity.
#بزدل_لیڈرشپ_بہادر_علیمہ_خان#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر
ان لوگون نے سب جرنل کو ٹارگٹ کیا اور پوری فوج کو جو کچھ کہا سب نے سنا مریم نے جو نعرے لگواے تھے مجھے ایسے لگتا فوج کی مرضی سے لگے تھے عمران خان نے تو ایسا کچھ نہی کیا اور نہ کہا تھا انہوں نے تو چند لوگوں کے متعلق کہا تھا پھر اتنا ظلم عمران خان پر کس لیے
فوج مخالف بیانئے کے موجد سب ایک ہی فریم میں ہیں آجکے وزیر دفاع کو سنیں موجودہ صدر پاکستان زرداری صاحب کو سنیں ۔۔
یاد ماضی عذاب ہے یارب مجھ سے چھین لے حافظہ میرا ۔
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ امریکہ کے ساتھ تھوڑا سمجھوتہ کر لو، دشمنی ختم ہو جائے گی۔
وہ لوگ جنہوں نے امریکہ کے ساتھ سمجھوتہ کیا، امریکہ پر اعتبار کیا۔ امیدیں باندھی مگر امریکہ نے ان پر بھی رحم نہیں کیا
آیت اللہ خامنہ ای
6 جنوری 2026
@WailaHu اآج یہ چاہتے تو ملاقات کروا سگتے تھے نورین اپا یا عظمی اپا کی پر انہوں نے ایکسپوز ہونا تھا ہو گئے کہ کتے جھوٹے ہیں علیمہ اپا ٹھیک کہتی تھیں کہ کسی نے نہیں کہا کہ نورین اپا کی ملاقات ہو گی
@Ali_MuhammadPTI@tarar_4 یہ سچ کا جو بھاشنُ دے رہے ہو کبھی اس سچ نامی بلا سے واسطہ بھی پڑا ہے
علیمہ اپا جب سے سٹریٹ مومینٹ کر رہی پتہ نہیں کیا تکلیف ہو رہی اگر زیادہ مسلہ ہے تو انٹاکس کھا لو افاقہ ہو گا