لاہور میں چھت گرنے سے 14 معصوم بچوں کے المناک جانی نقصان پر دلی رنج ہوا۔ یہ ننھے پھول قوم کا مستقبل تھے۔ دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ مریم نواز شریف نے مجھے بتایا ہے کہ وہ مصمم ارادے کے ساتھ اس افسوسناک واقعے کی شفاف اور غیرجانبدارانہ انکوائری کروا کر مجرمان کو قرار واقعی سزا دلوائیں گی۔ اللہ تعالیٰ بچوں کو جوارِ رحمت میں جگہ، زخمیوں کو کامل شفا اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
لودھراں کے شہریوں نے وزیرِ اعلیٰ مریم نواز شریف کے “صحت کی دستک” پروگرام کو بھرپور سراہا ہے۔ شہریوں کے مطابق پہلے ویکسینیشن اور علاج کے لیے دور جانا پڑتا تھا، اب گھر کی دہلیز پر مفت ادویات اور طبی سہولیات مل رہی ہیں، جو غریب طبقے کے لیے بڑی سہولت اور وقت و پیسے کی بچت ہے۔
The 60 km Pail Chowk to Uchali Chowk road in District Khushab has been upgraded at a cost of Rs. 2.06 billion, with 1 billion saved through e-tendering.
The project will enhance local mobility and boost tourism.
ماضی کی انتظامی تباہی، کرپشن، ہر شعبے میں تاریخی بربادی اور حال کی حکومتی کارکردگی، خدمت اور قیادت کی انتظامی صلاحیت کا فرق، ان دو تصویروں سے واضح ہے۔ عوام سے بہتر کوئی نہیں جانتا کہ کس کا کیا سیاسی اعمال نامہ ہے، عوامی عدالت کا فیصلہ بھی واضح ہے الحمدللہ