24 نومبر فائنل کال!
ہمارے مطالبات ⬇️
• 26 ویں ترمیم کا خاتمہ
• جمہوریت اور آئین کی بحالی
• مینڈیٹ کی واپسی
• تمام بیگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
#خان_کی_پکار_قوم_تیار#عوام_بمقابلہ_کرپٹ_نظام
اسٹیبلشمنٹ سوشل میڈیا سے بری طرح ہار چکی ہے اب فیس سیونگ کیلیے PTI کے رہنماٶں کو سوشل میڈیا ٹیم کے سامنے کھڑا کر رہی ہے تاکہ ہم ان پر تنقید کر کے PTI کے اندر انتشار و بدلی پیدا کریں، ISI خاطر جمع رکھے سوشل میڈیا ٹیم تمہاری سازشوں سے آگے سوچتی ہے، ہم صرف عمران خان کو جانتے ہیں۔