کہتے ہیں ڈیل کر لو ابھی وزیراعظم بنا دیں گے
وہ کہتا ہے وزیر اعظم بن گیا ہوں لیکن قوم کے لیے اصول جمہوریت آئین انصاف لیے بغیر ڈیل نہیں کرو گا کیوں کہ اس کے بغیر معاشرہ قائم نہیں رہ سکتا
خان ہمارے لیے ظلم برداست کر رہا ہے ہمیں خان کے لیے کھڑا ہونا ہو گا
آپ ایک اے پی سی کال کریں اور اس میں عمران خان صاحب کو شامل کر یں بارڈر پر چھاتیاں زیادہ ہو جائیں گی ہندوستان کی گولیاں کم پڑ جائیں گی بیرسٹر عمیر خان نیازی