"شیرافضل مروت اس قابل ہی نہیں کہ اس پر بات کی جائے، شیر افضل مروت نے جتنے جھوٹے الزامات لگائے ہیں ان شااللہ وقت آئے گا اس پر سارے کیسز ہونگے اس کی ایک ایک چیز ریکارڈ پہ ہے۔ ڈاکٹر نوشیروان اکبر نے شوکت خانم لاہور سے شروع کیا وہ شوکت خانم پشاور کے سیٹ اپ کو بھی دیکھتے ہیں ان پر جھوٹا الزام لگا رہے ہیں۔ پچھتر ارب آئے کہاں سے جاکر شیرافضل مروت سے پوچھیں"۔ نورین خان ، ڈاکٹر عظمیٰ خان
پاکستان میں بھی کچھ صحافی کہہ رہے ہیں کہ بھارت میں نوجوانوں کو ڈنڈے پڑے بہت ظلم ہو گیا
بھائی کوئی شرم کرو یہ منہ اور مسور کی دال، یہ پاکستان میں نوجوانوں کو لگنے والی گولیوں کا جواز دیتے تھے کیونکہ یہ خود کرپشن میں لتھڑے ہوۓ نظام کا حصہ ہیں
سہراب برکت
All aunties in Pakistan have conspiracy theories. It’s wrong to put Noreen Khan on the spot. She’s not equipped to deal
with vultures.
Plus she’s not your PM CM or even a candidate so take a chill pill
1992 کا ورلڈ کپ، ٹیسٹ کرکٹ میں 362 وکٹیں، اور ایک ایسا جرات مندانہ اندازِ قیادت جس نے پاکستانی کرکٹ کا رخ بدل دیا۔ جس نے کمزور ٹیم کے ساتھ بھی اپنے ملک کو ورلڈکپ جتوایا۔ایک حقیقی لیڈر وہ نہیں جو صرف راستہ جانتا ہو، بلکہ وہ ہے جو قوم کو جیت کا راستہ دکھاتا ہے۔ پاکستان کرکٹ کی تاریخ کا وہ سنہری باب جو ہمیشہ آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ رہے گا۔
#خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے
نام اور یہ تصویر دونوں یاد رکھنا
اس نام اور اس شخصیت کو دلوں سے نکالنے کیلے لوگوں کو گولیاں تک ماری گئی کئی نوجوان بزرگ بچے شہید ہوگیے اس محبت میں سینکڑوں ایسے ہیروز آج بھی جیلوں میں قید ہے اس شخص کی محبت میں لیکن آج بھی اس شخص جس کا نام ہے عمران احمد خان نیازی المعروف سسٹم کا باپ دلوں کا بادشاہ اس کی محبت کو کوئی بھی دلوں سے نہیں نکال سکا اور نا نکال پائے گا کوئی ۔۔
#westandwithimrankhan
عمران خان پر تہمتیں لگانے والے خود زانی، بدکار، اغوا کار اور درندے نکلے۔ چوروں، لٹیروں اور بدکاروں کا خاندان نکلا۔ خان پر سوائے الزامات کے ایک رتی برابر بھی ثابت نہیں کر سکے۔ اللہ الحق ہے۔ انعم شیخ
#pakistan@iAnumSheikh
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
اج 92 ورلڈ کپ فائنل میچ دوبارہ وائرل ہے 🔥
کیوںکہ کل آمریکی اوورسیز پڑھے لکھے جاہل ڈاکٹروں نے عاصم منیر کو خوش کرنے کے لیے عمران خان کے چہرے کو Blur کیا تھا! @APPNA
بیشرم تنخواہ دار ڈاکٹر تمھاری ہمت کیسے ہوئی!!