اللہ کے علاؤہ ہر محبت کی ایک مدت ہے
پہلے اس کی شدت میں کمی آتی ہے پھر
وہ ختم ہو جاتی ہے
کیوں کہ جب یہ دنیا فانی ہے تو اس سے متعلق ہر جذبہ بھی فانی ہی ہے
گلگت کے آئ جی صاحب نے تھوڑی دیر پہلے صحافیوں کے ساتھ اب تک کی مکمل معلومات شئیر کیں۔۔۔۔
اسے سنیں اور جانیں کہ اس ملک میں تخریب کاری کرنے والے کون؟؟؟
نیز جنازے کی تصاویر دیکھیں اور سوچیں کہ ایک سرٹیفائیڈ دہشتگرد کا جنازہ کس شان و شوکت سے ادا کیا جارہا ہے۔۔۔۔
ویسے تشیع کی ایک بات نے مجھے ضرور متاثر کیا کہ جو کرتے کھلم کھلا کرتے،وہ اپنے دہشتگردوں کو بھی کھلا اون کرتے، انکے جنازوں میں شرکت کرتے انکو ہیرو قرار دیتے اور ایک ہم ہیں کہ اول تو مانتے ہی نہیں اور اگر کوئ اللہ کا بندہ شرکت کرے تو الٹا��۔۔۔خیر۔۔۔۔۔
ثابت ہوچکا کہ دہشتگردوں کا تعلق کس گروہ سے ہے؟
انکو ایکسپوز کریں۔۔۔۔۔
انکے دجل،انکے فریب اور انکی مکاری کے باریمیں اپنے بچوں کو بتائیں تاکہ اپنی نسلوں کی حفاظت ہو۔۔۔۔
آفتاب نذیر
@barristerCheema روس کے چار بیسز اور چالیس بمبار تباہ ہو چکے۔ ایٹمی آبدوزوں کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔ سو روسی میڈیا اسے روسی پرل ہاربر سے تشبیہ دے رہا ہے۔ یاد رہے کہ پرل ہاربر کی تباہی کے بعد امریکہ نے ایٹمی حملہ کیا تھا۔
"یو اے ای میں ٹرمپ کا ایسا شاندار استقبال ہوا ! خواتین نے راہِ میں زلفیں بچھائیں
یہ لو مسلمانو! دیکھو تمہاری نام نہاد مذہبی بہن بیٹیاں کس اندا�� میں کفار کا استقبال کر رہی ہیں، کیا ایسا نہیں لگتا، گویا اسلام آیا ہی نہ ہو اور ہم زمانہ جاہلیت میں رہ رہے ہوں ؟ ‼️