A meaningful silence is always better than meaningless words.
یہ تو میں جانتی تھی تخیل حقیقت سے زیادہ خوبصورت ہے
میں نے پھر بھی تم سے محبت، رابطہ بڑھا لیا 😔
مجھے نہیں معلوم لوگ خوبصورت باتیں دلوں میں کیوں قید رکھتے ہیں ۔ حلانکہ اگر وہ انہیں زبان پر لے آئیں ، تو ان کے اور ان کہ چاہنے والوں کہ سینوں میں گلابوں کہ باغ کھل اُٹھیں♥️
میرےلئ وی سوکھانئیں
تیرےتوں ٹُٹ کےوکھ ہونا
اپناسب کج تینوں دےکے
تیرےہی ہتھوں ککھ ہونا
جوتیتھوں ہوئیاں نےسجناں
میں خوش ہااوناں ہاراں چ
جےمیں ہاری آ تیتھوں
جیتی آں پرپیاراں چ
چل تینوں معاف کیتاپرجو
میرےنال کیتاعشق نہ کوئی
تیرےچھڈجان پیچھوں
ایناں ٹُٹ جان پیچھوں
میں تےنئیں روئی😭
میں تمہارا انتظار کرنے سے کبھی نہیں اکتاؤں گی چاہے مہینے لگ جائیں یا سال۔
میرا مسلہ انتظار کرنا نہیں ہے میرا مسلہ یہ ہے کے تم کہیں بھول ہی نہ جاؤ کے کوئی تمہارا منتظر ہے .