جس جس کی نظر سے یہ ٹویٹ گزر رہی ہے ری ٹویٹ کر کے ٹرینڈ میں شامل ہو اور امپورٹڈ حکومت کو واضح کر دیں کہ اب عمران خان ہماری ��د بن چکا۔
#میری_ضد_عمران_خان
@MaryamNSharif عمران خان کی کردار کشی سے لیکر صحافیوں کی گرفتاری تک، الیکشن کمشنر کی بیوی کو عہدے کے لالچ سے پنجاب پولیس کو گلو بٹ بنانے تک، 80 فیصد میڈیا کو پی ٹی آئی مخالف انتخابی مہم چلانے تک، اور آخری روز مکمل دھاندلی کا زور لگانے سے ہار تک ،
ہم جعلی وزیراعظم و وزیراعلی کو خوب پہچانتے ہیں
آج ایک ہفتہ گزر جانے کے بعد بھی الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کی نشستیں ختم کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری نہیں کیا، آرٹیکل 63-A پر عملدرآمد کرنا الیکشن کمیشن کا فرض ہے ہم سمجھتے ہیں کہ ان اراکین کو ریفرنس کے مطابق جلد از جلد نااھل قرار دیا جائے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ڈالر اوپن مارکیٹ میں 190 کا بھی نہیں مل رہا اور شہبازشریف وزیراعظم آفس میں بیٹھے کبھی مینگل تو کبھی مولانا کو منانے میں لگے ہوئے ہیں،
بلاول نوازشریف سے عہدوں کی بھیک مانگنے لندن جارہے ہیں،
اب کہاں گیا عوام کا درد؟
یہ مہنگائی ختم کرنے نہیں مال بنانے آئے ہیں
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
جلد ہی جعلی حکومت سے یہ دَعْویٰ بھی متوقع ہے کہ عمران خان کے جلسوں میں عوام کا جم غفیر نہیں، بلکہ جنات آتے ہیں جو فارن فنڈنگ کے زریعے سے کرائے پر لئے جاتے ہیں۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
پوری دنیا میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے جعلی
پاکستان میں لاکھوں کے جلسے جعلی
تھوڑے دن پہلے تک پارلیمنٹ بھی جعلی
اب #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کا ٹرینڈ بھی جعلی
جو چیز پسند نہ آئے وہ جعلی۔ کمال کاجعلی نظریہ ہے ویسے