آپ اندازہ کریں پاکستان ایسا ملک ہے جہاں سرکاری ملازمین اور وزیروں کومفت بجلی ملتی ہے جہاں جج ریٹار ہوتو 2000یونٹ مفت بجلی لیتالیکن غریب کے یونٹ 201ہو جائیں وہ اگلے 6مہینے اس جج، وزیر کی مفت بجلی کا بل بھرتا ہےملک دیوالیہ،مگر کچھ لوگ آدھا دبئی و لندن خرید چکے!
اور مشکل فیصلے؟
فرانس اور جرمنی نے بھارتی مسافروں کیلئے ائیرپورٹ پر ٹرانزٹ ویزا کی شرط ختم کردی بھارت اور کینیڈا کے درمیان اسوقت 8 ارب ڈالر کی تجارت ھے 2035 تک یہ اسے 50 ارب ڈالر تک کر دینگے
ہماری بارش کی نماز اور چائنہ کی الصلاة،
چائنہ نے صلات قائم کرتے ہوئے ہر شہری کے ذمے ایک ایک درخت لگا دیا اب درخت اللہ کی رحمت کو بارش کی شکل میں لاتے ہیں
لوگ گرمی میں پنکھے نہیں چلاتے، کپڑے استری نہیں کرتے، فریج استعمال نہیں کررہے کہ کہیں غلطی سے یونٹ 200 کراس نا کرجائیں
اور اس قصائی کو فکر ہے کہ کہ 200 نان پروٹیکٹڈ یونٹ والے 300 ارب کی سبسڈی استعمال کررہے ہیں۔
چوری کے 700 ارب، کپیسٹی چارجز کے4500 ارب کی اس کو فکر ای کوئی نہیں