لنک پر کلک کر کے اردو شاعری کی ائیپ ڈاؤن لوڈ کریں،
https://t.co/6xZ7mEfEBU 👉
آپ اپنی پسند کی شاعری پڑھ کر اسے سوشل میڈیا پر شئعر بھی کر سکتے ہیں,اس ائیپ میں آپکے لیے ہر قسم کی کیٹگری ڈالی گئی ہے 👇
اسلامک شاعری
محبت شاعری
غمگین شاعری
مزاحیہ شاعری
غزلیں
https://t.co/5DjsNo963i
ہو حلقہ ياراں تو بريشم کي طرح نرم
رزم حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن
افلاک سے ہے اس کي حريفانہ کشاکش
خاکي ہے مگر خاک سے آزاد ہے مومن
کہتے ہيں فرشتے کہ دل آويز ہے مومن
حوروں کو شکايت ہے کم آميز ہے مومن
مزید شاعری پڑہیں👇
https://t.co/nHljPzyQq3
ڈھونڈوگے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
جو یاد نہ آئے بھول کے پھر اے ہم نفسو وہ خواب ہیں ہم
میں حیرت و حسرت کا مارا خاموش کھڑا ہوں ساحل پر
دریائے محبت کہتا ہے آ کچھ بھی نہیں پایاب ہیں ہم
#urdushayari2020
مزید شاعری پڑہیں👇
https://t.co/bJZXtrTrdw